آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

زینب

محفلین
بری عادتوں کی تو نا ختم ہونے والی فہرست ہے پر اچھی تو میری ایک نہیں میں‌تین کہاں‌سے ڈھونڈ کے لاوں ہاہاہا:rollingonthefloor:
 

تعبیر

محفلین
یہ زینب نے سچ بولنا کب سے شروع کر دیا ہے ۔ہاہاہا

زینب عادتیں نہیں لکھنی کام لکھنے ہیں :)
 

زینب

محفلین
سسٹر آپ شمشاد بھائی والی زبان مت بولیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا کام وہ لکھتی ہوں میں سمجھی عادتیں لکھنی ہیں
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ تو غلطی آپ لوگوں کی ہے نا اکھٹے تین تین پوچھنے کیا ضرورت تھی بھئی ایک اچھا کام پوچھتے تو ہم کوئی ڈھونڈ ڈھانڈ کے لے ہی آتے۔۔۔۔۔۔۔اب ترین کہان‌سے لایئں
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہاں کیسے ثابت کیا جائے کہ کیا جنس ہے؟ ظاہر ہے کہنے والے کی بات پر اعتبار کرنا ہی پڑے گا۔
 

ایم اے راجا

محفلین
تین نا پسندیدہ کام۔۔۔

صبح جلدی اٹھنا۔
تیار ہونا
دفتر جانا

پسندیدہ کام۔۔۔
صبح دیر تک سونا
رات کو دیر تک جاگنا
بچوں کے ساتھ بچا بننا
 
Top