محمد بلال اعظم
لائبریرین
یہاں داد وافر مقدار میں دستیاب ہے ۔۔۔ ۔۔ لیجیے ساڑھے تین پاؤ میری جانب سے ۔۔۔ ۔
ساڑھے تین پاؤ داد قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے۔
یہاں داد وافر مقدار میں دستیاب ہے ۔۔۔ ۔۔ لیجیے ساڑھے تین پاؤ میری جانب سے ۔۔۔ ۔
جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوتے ہیں،
کچھ تو شہزاد نے داد دے دی ہے، کچھ میری طرف سے قبول فرمائیں اور مزید پرانے دھاگے نکالیں کہ اسی بہانے پرانی یادیں تازہ ہو جائیں گی۔
تین دفعہ کہہ دیا قبول ہے![]()