آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا مجھے تو نہیں نظر آ رہا۔ وہ جو ویڈیو پوسٹ کی ہے وہ ناں؟
مجھے تو وہاں ایرر میسج دکھائی دے رہا ہے۔
مجھے اپنی پوسٹ میں تو ایرر ہی نظر آرہا ہے پر میری پوسٹ کا جو اقتباس تم نے لیا تھا اس میں گانا نظر آ رہا ہے لیکن چلتا وہاں بھی نہیں:(
اور تم اپنا گانا لگاؤ نا:hurryup:
بتا تو میں نے دیا ہی ہے:sneaky:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ گانا تھا میری دفعہ تو
آل فار لو
اب ویڈیو کیسے ڈجونڈوں، یہ کام آپ ہی کر دیں نا محسن بھائی۔
اس کو گوگل کرو
ویڈیوز کے رزلٹ میں سے مطلوبہ ویڈیو کے لنک کو کاپی کر لو(وہ جو سبز رنگ میں لکھا ہے)
پھر اسے یہاں ایڈ ویڈو کے ذریعے شامل کر دو
 
Top