آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
:music:

جا ۔ ۔ جا وے جا ۔ ۔۔ چوُٹھیا،۔(جھوٹیا)
:music:

ماورہ ادھر آؤ ، تمھیں ایک جھوٹے کی ویڈیو دیکھاؤں
zzzbbbbnnnn.gif


گانا سنو ، بہت مزے کا ہے ،
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=YH93z618yyc&feature=related[/ame]
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
میرے دل کے تار ۔ ۔:music: بجے بار بار
ہوا تجھ سے پیار آجا ۔ ۔ آجا ۔ ۔
رہوں بے قرار ۔ ۔کروں انتظار
گئے نین ہار آجا ۔ ۔ آجا
یہ تیرا شباب کھلتا گلاب مجھے کتنے خواب دیکھلائے
تیرا کیا جواب ،زیر نقاب توُ ہی آفتاب چمکائے
ہنسے میرے نین، کٹے غم کی رین، ملے دل کو چین

جو ملے پیام تو میں گام گام تکوں دل کو تھام تیری راہیں :music:
میرا صبح وشام یہی اب ہے کام تیرا لے کے نام بھروں آہیں
میرے دل کے تار ۔ ۔۔ بجیں بار بار

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=eOiU7irPMrw&feature=related[/ame]
 

تیشہ

محفلین
میں نے دل سے کہا ۔۔۔
ڈھونڈ لانا خوشی ۔۔ ناسمجھ لایا غم ۔ ۔ تو یہ غم ہی سہی
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=xqYGYV3X3xU&feature=related[/ame]

:music:
 

تیشہ

محفلین
بانٹ رہا تھا جب خُدا ۔۔ سارے جہاں کی نعمتیں
اپنے خُدا سے مانگ لی ، میں نے تیری وفا صنم :music:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=0LYFtEWw9aE&feature=related[/ame]
 

تیشہ

محفلین
:music: سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے ،۔۔
ذرا الجھی لٹیں سنوار لوں :music: ہر انگ کا رنگ نکھار لوں کہ سجنا ہے مجھے سجناکے لئے ۔ :music:

Dancing_Doll.gif

سج دھج کے میں ذرا ۔۔ بن ٹھن کے ۔۔ بان چلاؤں گی نینن کے
آئینہ ذرا نہار لوں ۔۔خود اپنی نظر اتارلوں کہ میں تو سج گئی رے سجنا کے لئے
animated029.gif


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=TFnFwW5KZkY&feature=related[/ame]

01dance2.gif



http://www.dhingana.com/play/sajna-hai-mujhe/MzMyOTI=
 

تیشہ

محفلین
تیرے بناِ جیا جائے ناں ۔۔
تیرے بناِ جائے ناں ۔ ۔۔ بنِ تیرے ۔۔تیرے بن ِساجنا

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=6F3_NrSCxyo[/ame]
 

تیشہ

محفلین
اے رات بتا کیا اُن سے کہیں :music:
اپنے بھی ہیں وہ ۔۔ بیگانے بھی ،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=Wgd70nZVpgY[/ame]
 
Top