آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
سلام کرنے کی آرزو ھے
ادھر جو دیکھو سلام کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:eek:
کس کو سلام کرنے کی آرزو ہے :confused: ؟ میں ہوں ناں مجھے کرو ،۔۔
01hmm.gif

اینی وے مذاق اک طرف ،۔۔ ۔ نائس سونگ ،۔
 
تیشہ

محفلین
میں ادھر ہی ہوں ۔ جمعے کو نکلوں گی والتھم ۔، کہ جمعرات کو دو ضروری اپوائنمٹ ہیں ،۔۔ میں کوئی جن ہوں جو غائب ہوجاؤں :lol: آپ کب آرہے ہو والتھم یا نہیں آرہے اس بار ؟
 
حسن علوی

محفلین
میں ادھر ہی ہوں ۔ جمعے کو نکلوں گی والتھم ۔، کہ جمعرات کو دو ضروری اپوائنمٹ ہیں ،۔۔ میں کوئی جن ہوں جو غائب ہوجاؤں :lol: آپ کب آرہے ہو والتھم یا نہیں آرہے اس بار ؟

اب کی بار نہیں آ پاؤں گا باجو کہ کچھ حالات نے بیڑیاں ایسی پہنا دیں کہ جان چھڑانا مشکل:(
پیپرز کا شیڈول آ چکا ھے اور اسائنمنٹس کی ڈیڈلائنز بھی سر پر ہیں سو عید یہیں کرنی ہوگی مانچسٹر میں۔
 
تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

اچھا ،، آجاتے تو سنٹرل سٹی چلتے ،۔۔ میں ہفتے ۔۔۔ اتوار کو سارے سنٹرل سٹی کی سیر و تفریح پر نکل رہی ہوں دعا کرنا موسم آج کے جیسا دھوپ والا ہی ہو ،۔ ۔۔
 
حسن علوی

محفلین
چلیں آپ کے لیئے بہت سی شبھ کامنایئں۔

اور باجو سویٹس کم کھایا کریں ورنہ وہ کچھ ہو جائے گا جو آج تک نہیں‌ہوا

یعنی فربہ ہو جایئں گی:eek:
 
تیشہ

محفلین
اب کی بار نہیں آ پاؤں گا باجو کہ کچھ حالات نے بیڑیاں ایسی پہنا دیں کہ جان چھڑانا مشکل:(
پیپرز کا شیڈول آ چکا ھے اور اسائنمنٹس کی ڈیڈلائنز بھی سر پر ہیں سو عید یہیں کرنی ہوگی مانچسٹر میں۔

اچھا آپ اسائنمنٹس کی تیاری کرو ،۔ ۔ سیریں بعد میں ہوجائے گی ۔ بلکے موسم بدلا تو میری طرف آجانا میں سمندر کی سیر کروادوں گی ۔ ہر نئے آنے والے بہت خوشی خوشی آتے ہیں یہاں دور دور سے :lol: جبکہ میرے اپنے لئے اپنا ہی سمندر گھر کی مرغی دال برابر ہے آٹھ سالوں سے دیکھتے ہوئے بےزار ہوئی ۔ اور میرا گھر بھی کنارے کنارے ہی ہے ۔ :lol:
 
چلیں جی یہ بھی گل مُک گئی اب کسی روز اچانک چھاپہ ماروں گا;):grin:
 
تیشہ

محفلین
چلیں جی یہ بھی گل مُک گئی اب کسی روز اچانک چھاپہ ماروں گا;):grin:

اچانک نہیں آنا ۔۔۔ پروگرام بنا کر آنا،۔ ۔اچانک آنا ہوا تو ہمارے سارے کام کاج خلل ہوجائے گا ،۔۔ :( کیا پتا جب آپ آؤ تب ہم کہیں مصروف ہوں تو :confused: ؟ کسی دن کسی ویک اینڈ پر والتھم آنا ہو تو پروگرام بنا تو بتانا ،،، والتھم سے آنا جانا زیادہ آسان ہے سفر زیادہ نہیں ہے ۔ مگر اگر آپ سیدھے مانچسٹر سے میرے ہاں آؤگے تو ساڑھے چار گھنٹے لگتے ہیں ۔
والتھم آنا ناں اپنے کزن کے جب رہنے کے لئے آئے تو ۔۔ تب پروگرام بنانا میں گائیڈ کروں گی ۔ صبح آنا ،۔۔ سب ساتھ میں گھوم پھر لیں گے بلکے آپکو اور مناہل کو رائیڈ پر بھی بیٹھا دوں گی ۔
اور صبح تک سمندر بھی گھومیں گے ۔۔ اپنا ٹاؤن سنٹر بھی دیکھاؤں گی ۔ اور شام رات آپ واپس والتھم کو نکل آنا ،۔۔ مگر ابھی سردیوں کی وجہ سے سمندر پر رونق کم ہے ۔ فن فئیر بھی بند ہے ۔ تو ایسا کرتے ہیں مارچ ، اپریل میں رکھتے ہیں ،
 
عمر سیف

محفلین
دیکھو انہیں یہ ہیں اوس کی بوندیں
پتوں کی گود میں، آسماں سے کودیں
انگڑائی لیں پھر کروٹ بدل کر
نازک سے موتی ہنس دیں پھسل کر

کھو نہ جائیں یہ تارے زمیں پر ۔۔۔

یہ تو ہیں سردی میں دھوپ کی کرنیں
اتریں تو آنگن کو سنہرا سا کرنے
مَن کے اندھیروں کو روشن سا کر دیں
ٹھٹھرتی ہتھیلی کی رنگت بدل دیں

کھو نہ جائیں یہ تارے زمیں پر ۔۔۔

جیسے آنکھوں کی ڈبیا میں نندیا
اور نندیا میں میٹھا سا سپنا
اور سپنے میں مل جائے فرشتہ سا کوئی
جیسے رنگوں بھری پچکاری
جیسے تتلیاں، پھولوں کی کیاری
جیسے بنا مطلب کا پیارا رشتہ ہو کوئی

یہ تو آشا کی لہر ہے
یہ تو اُمید کی سحر ہے
خوشیوں کی نہر ہے

کھو نہ جائیں یہ تارے زمیں پر ۔۔۔

دیکھو راتوں کے سینے پہ یہ تو
جھل مل کسی لَو سے اُگے ہیں
یہ تو امبیا کی خوشبو ہیں
باغوں سے بہہ چلے
جیسے کانچ کی چوڑی کے ٹکڑے
جیسے کھلے کھلے پھولوں کے مکھڑے
جیسے بنسی کوئی بجائے پیڑوں کے تلے

یہ تو جھونکے ہیں پَون کے
ہیں یہ گھنگھرو جیون کے
یہ تو سُر ہیں چمن کے

کھو نہ جائیں یہ تارے زمیں پر ۔۔۔

محلے کی رونق
گلیاں ہیں جیسے
کھلنے کی ضد پر
کلیاں ہیں جیسے
مٹھی میں موسم کی
جیسے ہوائیں
یہ ہیں بزرگوں کے
دل کی دعائیں

کھو نہ جائیں یہ تارے زمیں پر ۔۔۔

کبھی باتیں جیسے دادی نانی
کبھی چھلکیں جیسے نم نم پانی
کبھی بن جائے بوڑھے
سوالوں کی چھڑی
سناٹے میں ہنسی کے جیسے
سُونے ہونٹوں پہ خوشی کے جیسے
یہ تو نور ہیں برسیں گر
تیری قسمت ہو بڑی

جیسے جھیل میں لہرائے چندا
جیسے بھیڑ میں اپنے کا کندھا
جیسے من موجی ندیا
جھاگ اُڑائے، کچھ کہے
جیسے بیٹھے میٹھی سے جھپکی
جیسے پیار کی دھیمی سی تھپکی
جیسے کانوں میں سرگم
ہر دم بجتی ہی رہے
جیسے برکھا اُڑاتی ہے بندیا

کھو نہ جائیں یہ تارے زمیں پر ۔۔۔

فلم: تارے زمیں پر​
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ بھی میری طرح ہی قبرستان ماڈل والے گانے پسند کرتی ہیں

جی چھوٹے بھیا ، مجھے بھی قبرستان ماڈل پسند ہیں ، میں نے اپنے ایم ، پی میں یہی سارے قبرستان ماڈل ہی سیو کر رکھے ہیں ، بڑا مزہ آتا ہے اتنے خوبصورت گانے سننے میں ۔ ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=pZlxTo_OWVQ&feature=related[/ame]

اب اسی کو سن لیں ،
او ، میرے شوخ صنم ،۔۔
کتنا پرانا ہے مگرکتنا خوب ہے ۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
Top