آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یا تو برف پڑ رہی ہے تھوڑی تھوڑی یا پھر کیمرے کا لینس خراب ہوگیا ہے :)
نہیں دونوں ہی باتیں نہیں ہیں۔ کیونکہ صرف اسی درخت کے پاس ایسی سبز بھتی آتی ہے تصویر میں۔
برف نہیں پڑ رہی تھی۔ دیکھا نہیں کہ چاند روشنی بکھیر رہا ہے۔
 

عثمان

محفلین
جب کینیڈا آئے ابھی کچھ عرصہ ہی ہوا تھا کہ کھڑکی سے باہر درخت پر ایک عجیب جانور دریافت کیا۔ اسی کی دم گلہری جیسی لیکن جسامت بلی سے بڑی تھی۔ کافی عرصہ لگا اس کی اصل پہچان کرنے میں۔
 
کرنا تو پڑے گا بھائی۔ اب ساری امید آپ ہی سے ہے اس بھتنی کا راز دریافت کرنے کی۔
پھر آپ کی اُمیدوں پر پانی نہیں پھیریں گے اب دیکھتے ہیں غور سے آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہماری آنکھوں کو سلامت رکھے :)
 
Top