آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر ایسے خیالات ذہن میں آئیں تو بہتر ہوتا ہے کہ تعوذ اور لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کا ورد کریں
بے شک اللہ پاک کی ذات کے سوا اور اس کے ذکر کے سوا کوئی نہیں جو ہمیں ایسے معاملات سے نکال سکے۔
الحمد للہ جن بھوت والا کوئی سلسلہ نہیں اور نہ ایسا کچھ خوف ہے ورنہ اسی گھر میں رہنے کی بجائے کب کا خیرباد کہہ چکے ہوتے۔ مذاق میں سب نے مل جل کر سبز دھبے کو سبز بھتنی کا نام دیا اور پھر ادھر ادھر سے کھینچتے کھینچتے 21 صفحے ہو گئے۔
آپ نے جو ربط دئیے تھے، پڑھے تھے۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مخلصانہ جواب دیا۔

خوش رہئیے ہمیشہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے پاس بھی ایسے فوٹو موجود ہیں جن میں یہ پر اسرار دائرہ موجود ہے لیکن مجھے محفل میں فوٹو ارسال کرنے کا طریقہ معلوم نہیں
فوٹو ارسال کرنے کے لئے اسےUpload Image — Free Image Hosting یا کسی بھی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ کر لیجئیے اور اس کا یو آر ایل یہاں شئیر کیجئیے۔
 
CK3VjDc
CK3VjDc
K29xOfU.jpg
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top