آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

محمد وارث

لائبریرین
Bangladesh: Quest for Freedom and Justice by Kamal Hossain
مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر میرا مطالعہ جاری ہے۔
یہ کتاب ایک "معتدل" اور قانون دان بنگالی کی ہے۔ کمال حسین آج بھی بنگلہ دیش میں ایک اہم وکیل کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ساٹھ کی دہائی میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے پٹیشنوں سے مشہور ہوئے، ڈھاکہ یونیورسٹی میں قانون پڑھاتے تھے۔ اگرتلہ سازش کیس میں مجیب الرحمٰن کے وکیل بھی رہے اور پھر عوامی لیگ میں شامل ہو گئے۔ 1970ء کے انتخابات کے بعد عوامی لیگ کی طرف سے قانونی اور آئینی مذاکراتی ٹیم کا اہم رکن تھے۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد ان کے پہلے وزیر قانون بنے اوربنگلہ دیش کا آئین بنانے میں بھی ان کا اہم کردار رہا۔ یہ کتاب "دوسری طرف" کا نکتہ نظر سمجھنے میں کافی اہم ہے۔
9780199068531.jpg
 
میرے گھر میں بہت کتابیں ہیں،پوری لائبریری ہی سمجھیں،مگر مجھے وقت نہیں ملتا۔
حجتہ اللہ بالغہ کی بہت بڑی بڑی پانچ جلدیں ہیں،سوچ رہی ہوں ،ہمت کرکے شروع کر ہی لوں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ جنوری کا ٹارگٹ ہے لیکن لگتا نہیں پورا ہوگا۔۔۔ آگے اللہ کی مرضی:)
ایز ایکسپیکٹڈ۔۔۔۔ یہ ٹارگٹ پورا نہیں ہوپایا کیونکہ ایک دم سے مجھے شدت سے بائیوگرافی پڑھنے کا شوق ہوا اور میں نے یہ کتاب شروع کی اور یقین مانئیے یہ بہترین ہے
Muhammad_saw_his_life_based_on_earliest_sources_1024x1024.jpg

محمداحمد بھائی، جاسمن آپی، سیما علی آنی۔۔۔ یہ ضرور پڑھیے، میری ریکمنڈیشن پر:) اردو ترجمہ بھی موجود ہے ریڈینگز پر، امی کو منگوا کر دیا ہے:)
 
آخری تدوین:
ایز ایکسپیکٹڈ۔۔۔۔ یہ ٹارگٹ پورا نہیں ہوپایا کیونکہ ایک دم سے مجھے شدت سے بائیگرافی پڑھنے کا شوق ہوا اور میں نے یہ کتاب شروع کی اور یقین مانئیے یہ بہترین ہے

ٹائٹل میں جو کیلی گرافی ہے ،اس میں کیا لکھا ہوا ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
ایز ایکسپیکٹڈ۔۔۔۔ یہ ٹارگٹ پورا نہیں ہوپایا کیونکہ ایک دم سے مجھے شدت سے بائیگرافی پڑھنے کا شوق ہوا اور میں نے یہ کتاب شروع کی اور یقین مانئیے یہ بہترین ہے
Muhammad_saw_his_life_based_on_earliest_sources_1024x1024.jpg

محمداحمد بھائی، جاسمن آپی، سیما علی آنی۔۔۔ یہ ضرور پڑھیے، میری ریکمنڈیشن پر:) اردو ترجمہ بھی موجود ہے ریڈینگز پر، امی کو منگوا کر دیا ہے:)

ان شاءاللہ۔ ضرور۔
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا۔
 
سیما علی

لائبریرین
ایز ایکسپیکٹڈ۔۔۔۔ یہ ٹارگٹ پورا نہیں ہوپایا کیونکہ ایک دم سے مجھے شدت سے بائیوگرافی پڑھنے کا شوق ہوا اور میں نے یہ کتاب شروع کی اور یقین مانئیے یہ بہترین ہے
Muhammad_saw_his_life_based_on_earliest_sources_1024x1024.jpg

محمداحمد بھائی، جاسمن آپی، سیما علی آنی۔۔۔ یہ ضرور پڑھیے، میری ریکمنڈیشن پر:) اردو ترجمہ بھی موجود ہے ریڈینگز پر، امی کو منگوا کر دیا ہے:)
ان شاء اللّہ ضرور ضرور ماہی بٹیا :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
میرے گھر میں بہت کتابیں ہیں،پوری لائبریری ہی سمجھیں،مگر مجھے وقت نہیں ملتا۔
حجتہ اللہ بالغہ کی بہت بڑی بڑی پانچ جلدیں ہیں،سوچ رہی ہوں ،ہمت کرکے شروع کر ہی لوں۔
مولانا محمد منظور نعمانی اس کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں:
”میں اپنی زندگی میں کسی بشر کی کتاب سے اتنا مستفید نہیں ہوا،جس قدر کہ اس کتاب سے خدا نے مجھے فائدہ پہنچایا، میں نے اسلام کو ایک مکمل اور مرتبط الاجزاء نظام حیات کی حیثیت سے اس کتاب ہی سے جانا، دین مقدس کی ایسی بہت سی باتیں جن کو پہلے صرف تقلیدا مانتاتھا، اس جلیل القدر کتاب کے مطالعہ کے بعد الحمد للہ میں ان پر تحقیقا اور علی وجہ البصیرت یقین رکھتا ہوں۔“
 
Top