آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

زیک

مسافر
پہلی بار کوئی کتاب آڈیو بک کی صورت میں پڑھ رہا ہوں کہ اس کی ای بک لائبریری میں نہیں تھی۔ مجھے لگتا ہے آڈیو بک میں زیادہ یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔

کتاب ہے این لیکی کی اینسلری سورڈ
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
پہلی بار کوئی کتاب آڈیو بک کی صورت میں پڑھ رہا ہوں کہ اس کی ای بک لائبریری میں نہیں تھی۔ مجھے لگتا ہے آڈیو بک میں زیادہ یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔

کتاب ہے این لیک کی اینسلری سورڈ

:)

ویسے سنتے ہیں کہ آڈیو بکس کا رجحان مغرب میں بڑھتا جا رہا ہے۔
 
محمدظہیر

محفلین
پہلی بار کوئی کتاب آڈیو بک کی صورت میں پڑھ رہا ہوں کہ اس کی ای بک لائبریری میں نہیں تھی۔ مجھے لگتا ہے آڈیو بک میں زیادہ یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔

کتاب ہے این لیک کی اینسلری سورڈ
میں نے بعض آڈیو بک سنے ہیں جتنی خاموشی کتاب پڑھنے کے لیے درکار ہے اتنی ہی آڈیو بک کے لیے بھی چاہیے سنتے وقت کان اور دماغ کا استعمال ہوتا ہے سو یکسوئی کی ضرورت ہے جب کہ پڑھتے وقت آنکھ اور دماغ استعمال ہوتے ہیں شاید اسی لیے توجہ خود بخود مرکوز ہوتی ہے
 
موجو

لائبریرین
محمد احمد بھائی
اچھے افسانے ہیں۔ اور کچھ مختلف انداز کے ہیں۔ متنوع موضوعات کو سمویا گیا ہے۔مجھے تو اس میں 2 افسانے سب زیادہ پسند آئے ہیں جس میں ایک تو یہی سیڑھیوں والا پل اور دوسرا -رازداں
۔
 
Top