آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

نبیل نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2007

  1. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم خلیل بھائی اور شکریہ۔ بس مصروفیات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اس لیے کافی عرصہ موقع نہیں ملا۔ اب بھی جب یہ محسوس ہونے لگا کہ اردو لکھنے اور ٹائپ کرنے کی جو تھوڑی بہت صلاحیتیں تھیں ان کو بھی زنگ لگ رہا ہے تو سوچا کچھ وقت نکالنا ضروری ہے۔
    آپ کو پتہ ہے خلیل بھائی کہ میں نے سب سے زیادہ جنگل بک اور داستان آزاد کو ہی مس کیا اس تمام عرصے میں۔ ربط مل جائے تا کہ پڑھنا شروع کروں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    "پیاری زمین"
    مسسز پرل بک کے ناول "گڈ ارتھ" کا اردو ترجمہ جو ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری نے کیا تھا۔
    اس کتاب کی تعریف محمداحمد نے کی اور میں نے پڑھنا شروع کی۔ کرداروں کے ساتھ ساتھ ہوں۔اس وقت ہم دکن میں ہیں۔ کبھی بھیک مانگ رہے ہیں اور کبھی رکشہ چلا رہے ہیں۔ کافی عرصہ بعد ہم پیٹ بھر کر کھانا کھانے لگے ہیں۔۔۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 22, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اختر حسین رائے پوری کا ترجمہ کہاں سے ہاتھ آیا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    حیدرآباد دکن مت جائیے گا ۔ وہاں شدید سیلاب آیا ہوا ہے ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایسا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ریختہ سے
    پرل بک | ریختہ
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ اپنا خاص لطف و کرم فرمائے۔ رحم کرے۔ معاف فرمائے۔ سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فاخر
     
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,605
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہم نے حال ہی میں یہ دو کتابیں پڑھیں ہیں:

    "پیاری زمین"
    "مد و جذر " از شفیق الرحمٰن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    سُر کی تلاش: لطف اللہ خاں
    ڈرامہ اکبر: مولانا محمد حسین آزاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آمین الہی آمین
     
    • متفق متفق × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مکمل ہوئی۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,605
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہم نے تو ایک ماہ لگا دیا تھا یہ کتاب پڑھنے میں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    طبیعت کی خرابی کے باعث کافی فارغ تھی سو پڑھتی رہی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,605
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واہ !

    ایسی طبیعت کی خرابی بھی بڑی مزیدار ہوتی ہے۔ :)

    تفنن برطرف! اللہ آپ کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    شاید : جون ایلیا
    خرد مند آدمی (Sapiens)
    بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ (A Brief History of Humankind)
    مصنف : یووال نوحا ہریری (Yoval Noah Harari)
    مترجم : عمر بنگش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر