آپ کو کچھ کہنا ہے؟

رضوان

محفلین
اب تو اس محفل کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ الار کیا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے یاگدھے کو کیا نقصان ہو سکتا ہے۔ اتنا کچھ تو خود گھوڑے کو نہیں پتہ ہوگا جتنا اہلِ محفل جانتے ہیں۔ اب محب بھولے بن جائیں تو کوئی کیا کرسکتا ہے؟
 
الف عین

لائبریرین
آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی رضوان نے تفصیل سے لکھ تو دیا ہے اور قیصرانی نے تصویروں سے وضاحت کر دی ہے، ویسے اردو میں اسے کیا کہیں گے؟
 
رضوان

محفلین
صاحب مشتاق احمد یوسفی الار کو انہی معنوں میں استعمال کر چکے اور سند ہے ان کا فرمایا ہوا۔ ورنہ ہم کہاں ہماری “الار“ کہاں؟
 
جیہ

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
:lol: استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:

:( بہت عجیب لگا، کہ آپ کا علاقہ تو پاکستان میں 1969 میں شریک ہوا اور پاکستان بن گیا۔ مگر آپ ابھی تک غیر پاکستانی ہیں؟
تھوڑا سا دکھ بھی ہوا۔ مگر کوئی بات نہیں۔ توجہ مت دیجئے گا۔
بے بی ہاتھی
 
زیک

مسافر
جویریہ مسعود نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
:lol: استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔

جویریہ باجی معلوم نہ تھا کہ آپ 1969 میں بھی موجود تھیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
جوجو میں نے پوچھا تھا پشتو میں الار کو کیا کہتے ہیں؟

ویسے تم اس وقت تک آن لائن ہو، خیریت تو ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
:lol: استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔

جویریہ باجی معلوم نہ تھا کہ آپ 1969 میں بھی موجود تھیں۔ :)

زکریا بھائی یہ اپنی 22 سالگریں منا چکی ہیں، 23ویں اگست میں پھر منائیں گی اور جو نہیں منائیں وہ بھی تقریباً اتنی ہی ہیں۔ اب آپ خود ہی حساب لگا لیں کہ یہ کب سے موجود ہیں۔
 
F@rzana

محفلین
مجھے کچھ کہنا ہے
مجھے بھی کچھ کہنا ہے
پہلے تم
پہلے تم
پہلے تم
پہلے تم
پہلے تم م م م م م م م
 
قیصرانی

لائبریرین
جی اور تو کوئی نہیں، میں‌ہی اجازت دے دیتا ہوں۔ اب کہیں جو کہنا ہے فرزانہ صاحبہ
 
F@rzana

محفلین
مجھے کہاں کہنا تھا بھئی،
میں نے تو کہنے والوں کو اس محفل میں موقعہ فراہم کیا تھا،
ادھر ادھر ٹرٹراہٹ سن رہی ہوں،
سوچا اس دھاگے تک کھینچ لاؤں کہ یہ اسی لئے ہے
:lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا، اب ہم ٹرٹر رہے ہیں :(کوئی بات نہیں۔ آنے والا کون 2 میں‌آپ کو بلا بلا کر میں‌مایوس ہو گیا۔ اب یہ بھی سننے کو مل گیا۔ اللہ کرے آپ خوش رہیں۔
 
F@rzana

محفلین
قیصرانی، آپ کو یہ کیوں محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہوکریہ لکھ رہی ہوں،؟
ارے بابا، تھوڑا پلٹ کر دوسروں کے کچھ جوابات پڑھیئے، کانوں کو ناگواری کی طرف لے جارہیں ہیں یا نہیں؟
اچھا ہے نا کہ ہم مزے دار سی باتوں اور گپ شپ کی چاشنی کو برقرار رکھیں، اس لیئے لوٹا رہی ہوں،
سب اپنا موڈ خوشگوار کر لیں، یہ محفل اسی لیئے ہے
:lol:
آنے والا کون میں اس لیئے نہیں گئی کہ ایک دفعہ اعلان کردیا تھا آمد کا، پھر ادھر ادھر جھانکنا بھی تو ضروری ہوتا ہے، کیا شکوے شکایات شروع کر دی ہیں؟
زندگی میں کم ہیں جو یہاں بھی؟
 
Top