آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے نیوز فیڈ کا استعمال ابھی دریافت کیا ہے، حالانکہ دوسرے احباب پہلے ہی اسے استعمال کرتے آئے ہیں۔ :)
نیوز فیڈ منتخب ارکان کی حالیہ سرگرمیوں سے آگاہ رہنے کا اچھا ذریعہ ہے۔
 

Ukashah

محفلین
السلام علیکم !
سارے فیچرز تو چیک نہیں کیے ، لیکن پروفائل پیج اچھا لگا ، ٍڈیفالٹ فونٹ سائز کم ہے ، اس کو بڑھانا چاہے ۔
 
Top