آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ نے بسوں اور ٹرکوں کے پیچھے لکھا ہوا ضرور پڑھا ہو گا "پاس کر یا برداشت کر" تو میرا مشورہ ہے کہ کچھ دیر برداشت ہی کر لیں۔
ایسا ہی کر رہی ہوں۔ ویسے ابھی امید ہے لنچ اور نماز کے وقفے میں سکون مل جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top