آپ کون ہیں..........................................؟

شمشاد

لائبریرین
سس مصروف ہو گی ناں اور یہ صبح سے "کچھ دیکھ بھی نہیں لگ رہا ہے" یہ کیا ہے؟ یہ مجھے سمجھ میں آیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو میں چاہتا ہوں کہ تمہاری جلد از جلد شادی ہو جائے، کسی بھرے پرے گھر میں جاؤ اور خوب مصروف رہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرماجے۔

کیا وہ بھی یہی کہا کرتی تھیں؟
 
Top