آپ کون ہیں..........................................؟

شمشاد

لائبریرین
اور تمہارے بھائی چاہتے ہیں کہ تم پہلے چلی جاؤ۔ ایسا نہ ہو نند بھاوج کی لڑائی ہوتی رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگاتا ہوں تو کیا ہوا، مجھ پر بھی لگ جاتا ہے۔ لائبریری والے زمرے میں مسلسل جرمانہ بھر رہا ہوں۔
 
Top