آپ کون ہیں..........................................؟

شمشاد

لائبریرین
میں چپس بنا آیا ہوں، ابھی ان کو نمک اور سرکہ لگا کر رکھا ہے۔ ابھی تھوڑی دیر بعد جا کر فرائی کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو سب رج رج کے کھا لیں، میں چپس بنا کر لے آیا ہوں۔ کرسپی اور کرنچی چپس

image.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اپنی پوری شخصیت کو کسی ایک جملہ،کسی ایک لفظ یا کسی شعر کے ایک مصرعہ میں پرونا ہے:happy:

اس لڑی میں اس کا مطلب؟
اس کہے کے مطابق ہم نے اپنی ناقص عقل کے مطابق اپنا جواب دیا۔

کچھ غلط ہوا ہو تو رہنمائی کیجئے۔
 
Top