آپ کا پسندیدہ شخص

نور وجدان نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2020

  1. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ کی زندگی کا سب سے پسندیدہ شخص کون ہے؟ کیوں ہے؟
    اپنے لیے تو میں ہی پسندیدہ ہوں:) کیوں؟ مجھے خود سے محبت ہے!

    یہ پسندیدگی دنوں: دینی، دنیوی لحاظ سے ہو سکتی ہے

    مدوون شدہ!
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ یہ تو بہت خوب دنیا میں کم لوگ ہیں جو خود سے محبت کرتے ہیں:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دلچسپ مضوع کا انتخاب فرمایا۔

    پہلے تو ذرا وضاحت فرمادیں کہ پسندیدگی ہی ہے یا نرگسیت میں مبتلا ہیں؟ :)

    یہاں آپ کیوں کا جواب گول کر گئے ہیں، یا پھر یہ بھی فرمائیں کہ خود سے محبت کیوں ہے تو ہی کیوں کا جواب مکمل ہوگا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اور آپ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ نے اپنا تو نہیں بتایا؟
    آپ میری بات کو شعر جیسا سمجھ لیں کہ قاری اپنے ذوق سے مطلب اخذ کرے:)
    نرگیسیت میں خود سے محبت میں فرق ہے تاہم:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ پینترا خوب ہے۔ :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    یعنی آپ نے پہیلی سمجھ لیا بات کو

    خود سے محبت نہیں ہوگی تو کسی سے بھی محبت نہیں ہوگی . محبت یعنی خود کے اچھے برے سے آگے کا مقام ہے جہاں نہ اچھا ہے، نہ برا ہے! جہاں نہ کالا ہے نہ سفید ہے. میری ذات ہے! ذات سے محبت ہے!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نور آپ نے بہت ہی خوبصورت موضوع چُنا ہے۔

    پسندیدہ میں بھی تو کئی ایک اقسام ہوں گی ناں۔

    کوئی علمی شخصیت کی وجہ سے پسند ہے، کوئی شفقت کی وجہ سے پسند ہے، کوئی محبت کی وجہ سے پسند ہے۔ اب سب ہی شخصیات بتانی ہیں یا پھر صرف ایک کا انتخاب کرنا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  9. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    ویسے اس کا کینوس وسیع کیا جا سکتا ہے!
    یہ تو بہت اچھی بات ہے!
    آپ شروعات کرلیں
    کار خیر میں حصہ ڈالتے ہیں:)
    آپ کا بھی اور احمد محمد کا شکریہ کہ موضوع پسند آیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہر انسان کے لیے کائنات میں سب سے قیمتی ذات خود اسی کی ہے۔۔۔
    جبھی تو خود کو ہر نفع پہنچانے اور ہر نقصان سے بچانے کی اوروں سے زیادہ کوشش کرتا ہے۔۔۔
    یہ جب کسی دوسرے کو پسند کرتا ہے تو اس کی ایک وجہ یہی ہوتی ہے کہ وہ اس کی اپنی ذات کو اچھا لگتا ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  11. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مشکل سوال ہے۔ میرے سے تو اخذ ہی نہیں ہو رہا۔ حیران ہوں آپ کیسے نتیجہ پر پہنچ گئے؟ (n)

    پسندیدگی کے معاملہ میں ہم غیر مستقل مزاجی کا شکار رہے ہیں۔ شاید حالات و واقعات سے پسندیدگی بدلتی ہے۔ اور شاید پسندیدگی اور محبت میں فرق بھی یہی ہے کہ ایک بدلتی ہے اور ایک نہیں۔

    اس لیے پہلے آپ اپنی پسندیدہ شخصیت (شخصیات) بتائیں۔ آپ نے تو محبت میں بات ٹال دی۔ :roll:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    علمی شخصیات میں میرے کالج کے پرنسپل لطیف صاحب مرحوم و مغفور اور اردو کے لیکچرار مسعود صاحب، میری پسندیدہ شخصیات میں شامل ہیں۔ پڑھاتے وقت اتنے سرشار (dedicate) ہوتے تھے کہ طلبا پر سحر طاری ہو جاتا تھا۔

    اردو محفل کی شفیق ترین ہستی سیما آپی بہت پسند ہیں۔ ہر ایک کے ساتھ شفقت فرماتی ہیں۔ اور نہایت اعلیٰ پیرائے میں سب کے ساتھ شفقت سے گفتگو فرماتی ہیں۔

    اور آخر میں اپنی رفیقہ حیات جو اُسی حادثے کے نتیجہ میں اس عہدے پر پہنچی تھیں۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور عنوانی مراسلہ میں نیچے نوٹ بھی دے دیں کہ یہ پسندیدگی دنیاوی لحاظ سے ہے یا دینی؟ تاکہ تمام شرکاء کا ایک ہی موضوع رہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمران بھائی میں آپ کی مندرجہ بالا نمایاں سطر سے متفق نہیں ہوں۔
    زندگی میں کئی ایک ایسے مقام آتے ہیں کہ اپنی پسندیدہ شخصیت کے لیے ہارنا جیت سے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ پسندیدہ شخصیات میں اہل خانہ کے علاوہ دوست احباب بھی آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نور وجدان ’’صاحبہ‘‘ کے لیے مسلسل مذکر کا صیغہ استعمال کر کے انہیں صبر و ضبط کی بہترین تعلیم دے رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میری پسندیدہ شخصیت عمران خان ھے اور یہ سن کے آ پ نے گھبرانا نہیں ھے :-P
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ بھی اس لیے کہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں۔۔۔
    محبت نہ کرتے تو کچھ نہ کرتے!!!
     
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    یا دونوں لحاظ سے!!!
     
  19. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاہ صاحب! آپ پیدائشی تشدّدی اور فسادی ہیں یا یہ آپ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔:LOL: :ROFLMAO:

    اسے محض مذاق سمجھ کر قبول فرمایا جائے۔ :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    جہاں ہم سے اور غلطیاں ہوئیں ان میں سے ایک غلطی یہ بھی ہے کہ آپ جیسے زبان دراز شخص کو مخاطب کربیٹھے!!!
    اسے محض مذاق سمجھ کر قبول فرمایا جائے۔ :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر