آپ کا موبائل فون

نایاب

لائبریرین
بھائی سستے ترین سے آپ کی کیا مراد ہے پتہ نہیں مگر نوکیا 206 میں وائیبر ہے جو چیٹنگ اور فوٹو شئیرنگ کے لئے بہترین
nokia-206-new.jpg


ہے
بہت شکریہ محترم بھلکڑ بھائی

سستے سے مراد کم قیمت ۔۔۔۔۔ لیکن سکائپ اور دیگر میسنجرز کام کرتے ہوں ۔ یہ جو آپ نے تجویز کیا ہے اس کی قیمت کیا ہوگی ۔ ؟
کیا اس سے اردو محفل پر آنا ممکن ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
بہت شکریہ محترم بھلکڑ بھائی

سستے سے مراد کم قیمت ۔۔۔ ۔۔ لیکن سکائپ اور دیگر میسنجرز کام کرتے ہوں ۔ یہ جو آپ نے تجویز کیا ہے اس کی قیمت کیا ہوگی ۔ ؟
کیا اس سے اردو محفل پر آنا ممکن ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
اس کی قیمت تقریباَ چھ ہزار روپے ہے محفل پر یہ نہیں آسکے گااور دیگر میسینجرز "نکو" جسٹ وائبر یا بک فیس وغیرہ سکائپ صرف میسج کرے گا
 

نایاب

لائبریرین
اس کی قیمت تقریباَ چھ ہزار روپے ہے محفل پر یہ نہیں آسکے گااور دیگر میسینجرز "نکو" جسٹ وائبر یا بک فیس وغیرہ سکائپ صرف میسج کرے گا

میرے محترم بھائی ۔ سکائپ سے وائیس کال ممکن ہو ۔ اور محفل اردو پر لے آیا کرے ۔ ایسا کوئی موبائل بتائیں ۔
 

ماہا عطا

محفلین
بھیا ہم نےب تو پہلا موبائل اپنے بیا جانی کا ہتھیا تھا نوکیا 6600
پھر ہم نے نوکیا5800 رکھا
اس کے بعد ہم نے نوکیا سی 6 بس پھر ہمیں دلچسپی ہی نہیں تھی بھیا جانی کو دے دیا۔۔۔۔
اور اب ہمارے پاس موبائل نام کی کوئی بلا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:dancing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا ہم نےب تو پہلا موبائل اپنے بیا جانی کا ہتھیا تھا نوکیا 6600
پھر ہم نے نوکیا5800 رکھا
اس کے بعد ہم نے نوکیا سی 6 بس پھر ہمیں دلچسپی ہی نہیں تھی بھیا جانی کو دے دیا۔۔۔ ۔
اور اب ہمارے پاس موبائل نام کی کوئی بلا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:dancing:
یا اللہ خیر۔۔۔ اس دھاگے سے تو ابھی تک یہی ثابت ہو رہا ہےکہ پاکستان کی لڑکیوں کو موبائل نامی بلا سے چڑ ہے۔۔۔:cautious: اب جو آنکھیں دیکھتی ہیں وہ سچ سمجھوں یا یہ۔۔۔ :idontknow:
 

عسکری

معطل
یا اللہ خیر۔۔۔ اس دھاگے سے تو ابھی تک یہی ثابت ہو رہا ہےکہ پاکستان کی لڑکیوں کو موبائل نامی بلا سے چڑ ہے۔۔۔ :cautious: اب جو آنکھیں دیکھتی ہیں وہ سچ سمجھوں یا یہ۔۔۔ :idontknow:
سیاسی بیانات پر عوام و الناس توجہ نا دیں عوام پر بھی الیکشن کا بھوت سوار ہے :laugh:
 
پہلا موبائل 2000 یا 2001 میں Ericsson کا پہلا موبائل لیا تھا جسے عرف عام میں "ٹھیپا" سیٹ بھی کہا جاتا تھا۔
Alcatel کا موبائل لیا پھر کافی خوبصورت اور نازک موبائل تھا ، کئی لوگ رشک بھری نگاہوں سے دیکھتے تھے اسے۔
Sony Ericsson کا موبائل لیا تیسرا۔
2005 میں نوکیا N70 لیا جو مزے کا فون تھا مگر موٹر وے پر ڈرائیونگ سیٹ پر آتے ہوئے وہ وہاں گر گیا اور خوش قسمتی سے بچ بھی گیا مگر جسے ملا وہ واپس کرنے کے لیے کچھ دن مانگ رہا تھا تو ایک "دانا" کے مشورے پر تمام راستے بند کرتے ہوئے اپنی سم ہی بلاک کروا لی۔
دل برداشتہ ہو کر چائنہ کا ایک فون لیا جو خاصی بڑی اسکرین کے ساتھ پتہ نہیں کس فون کی نقل تھا۔
2008 میں سونی کا W سیریز کا ایک فون لیا۔
2009 میں پہلا بلیک بیری ہاتھ لگا پھر ایک نیا بلیک بیری curve لیا اور اسی سال اینڈرائیڈ G1 بھی لیا۔
2010 میں kyocera کا ایک انتہائی "وٹا" سیٹ لیا اور ڈیڑھ سال گزارا اس پر۔
2011 میں اینڈرائیڈ G1 کو دوبارہ استعمال کرنا شروع کیا۔
2012 میں Samsung Exhibit II لیا اور یوں اینڈرائیڈ کلب دوبارہ جوائن کیا اور اب تک وہی زیر استعمال ہے۔
اگلا ہدف Google Nexus 4 یا 5 ہے۔
 
یا اللہ خیر۔۔۔ اس دھاگے سے تو ابھی تک یہی ثابت ہو رہا ہےکہ پاکستان کی لڑکیوں کو موبائل نامی بلا سے چڑ ہے۔۔۔ :cautious: اب جو آنکھیں دیکھتی ہیں وہ سچ سمجھوں یا یہ۔۔۔ :idontknow:

آنکھوں کا دیکھا ۔

لڑکیاں سب سے زیادہ اب "فون" پر ہی مرتی ہیں تازہ شماریات ، مشاہدات اور تجزیات کے بعد :p
 
بھیا ہم نےب تو پہلا موبائل اپنے بیا جانی کا ہتھیا تھا نوکیا 6600
پھر ہم نے نوکیا5800 رکھا
اس کے بعد ہم نے نوکیا سی 6 بس پھر ہمیں دلچسپی ہی نہیں تھی بھیا جانی کو دے دیا۔۔۔ ۔
اور اب ہمارے پاس موبائل نام کی کوئی بلا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:dancing:

حیرت کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے کوئی۔
 

ماہا عطا

محفلین
یا اللہ خیر۔۔۔ اس دھاگے سے تو ابھی تک یہی ثابت ہو رہا ہےکہ پاکستان کی لڑکیوں کو موبائل نامی بلا سے چڑ ہے۔۔۔ :cautious: اب جو آنکھیں دیکھتی ہیں وہ سچ سمجھوں یا یہ۔۔۔ :idontknow:
ہی ہی ہی بھیا جی آپ کچھ نہ سمجھیں ۔۔۔کیونکہ سمجھنے کے لیے دماغ کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔:battingeyelashes: (ضرف مزاق کر رہی ہوں پتہ نہیں نہ کے آپ کا مزاج کیسا ہے اگر غصہ ہو گئے تو ہم تو گئے نہ۔۔۔)
موبائل جب بھیا جانی کا ہو تو پھر ان کا بیلنس ہی اڑالیتے ہیں ہی ہی ہی۔۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
آنکھوں کا دیکھا ۔

لڑکیاں سب سے زیادہ اب "فون" پر ہی مرتی ہیں تازہ شماریات ، مشاہدات اور تجزیات کے بعد :p

بھیا جی کہاں سے یہ تازہ شماریات،مشاہدات اور تجزیات لے آئے۔۔۔۔۔بھیا جی مرتی ہیں نا دیکھو ہم تو زندہ سلامت ہیں۔۔۔۔:)
شکر ہے یہ موبائل نامی بلا کا ہمین شوق نہیں۔۔۔:p
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا کچھ پرانے بتاتا ہوں اب تو یاد بھی نہیں یار پر نوکیا کے سارے ایک ساتھ دیکھے تو کچھ یاد آیا
پہلے موٹورولا کا انٹینا والا مجھے نام یاد نہیں یہ شاید 2001 کی بات ہو گی
پھر ڈھکن کھلنے والا اریکسون کا ماڈل مجھے اس کا بھی نام یاد نہیں
پھر نوکیا 3310 بہت لمباعرصہ
پھر نوکیا 6310
نوکیا 3200 کچھ وقت
پھر نوکیا 8210
پھر نوکیا8250
سامسونگ آر220
پھر نوکیا 8310
پھر نوکیا 6510
نوکیا 5210 کچھ دن
نوکیا 6100 کچھ دن
پھر نوکیا 7210 یہ فیصلیہ کے نام سے بہت ہٹ ہوا تھا سعودی میں
پھر یہ یادگار 1100 ریال میں کیمرے والا 7250 آئی ااس زمانے میں یہ رکھنا غیر قانونی ہوتا تھا :grin:
پھر نوکیا این گیج لولز
پھر نوکیا 6600 بہت دن
پھر نوکیا7210 کچھ وقت
پھر نوکیا 6630 کچھ وقت
پھر نوکیا 6680 کچھ وقت
نوکیا این70 یہ میرے شوق کا آخری چشم چراغ تھا اس کے بعد میں میچور ہو گیا اور یہ بچوں والے کام چھوڑ کر ایک نوکیا 1110 لے کر آرام سے فون کرتا اور سنتا رہا
پھر نوکیا 1208 لیا اسے بھی بہت چلایا
نوکیا این1108 بھی کچھ دن
پھر ایک دن میرے ایک دوست نے مجھے نوکیا 7210 موبائیل کا بکس دیا کہ میری بیوی نے آپ کے لیے دیا ہے تو میں نے 3 سال تک وہی موبائیل چلایا
بلیک بیری لیا تھا تو مزہ بالکل نہیں آیا اور اوپر سے اور بھی پرابلمز تھیں اس لیے اسے گفٹ دے دیا
پھر نوکیاایکس-3 لیا تو 2 سال ہو گئے ہین نا جان چھوڑتا ہے نا ٹوٹتا ہے کئی بار گرا مارا جو بھی کیا چل رہا ہے
کسی نے کہا سمارٹ فون بہت اچھے ہوتے ہین تو گلیکسی لیا بس صرف دیکھنے اور رکھنے کے لیے کبھی کبھار لمبے ٹئم کے لیے بندھ کر اڑنا ہو تو ساتھ لے جاتا ہوں جلد اکتا کر سائیڈ پر رکھ لیتا ہوں ہمارا نوکیا ایس3 بھلا ٹچ بھی ہے کی پیڈ بھی سستا بھی
Nokia_X3_02.jpg
:surprise::surprised: افف اللہ میاں اتنے ساااااااااااارے یوز کرے ہیں آپ نے
 
Top