آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

زیک

مسافر

فلسفی

محفلین
منفی ریٹنگ عطا کرنے والے کی اپنی کریڈبیلیٹی بھی ایک اہم فیکٹر ہے۔ کچھ لوگ منفی ریٹنگ ایسے بانٹتے ہیں جیسے ریوڑیاں :p

ویسے بھی کوئی نقطہ نظر ایک شخص کے لیے مثبت ہوسکتا ہے جبکہ دوسرے کے لیے منفی، اس حساب سے مناسب مثبت انڈیکس نکالنا اتنا آسان نہیں۔
 
عرفان سعید

گپ شپ میں صبح صبح فلسفہ لے آئے نا!
:)
صبح بخیر
 
السلام علیکم ،صبح بخیر زندگی ۔
یہ سب ہمارے سمجھ نہیں آیا ،
اے کیمیاء گر ! یہ آپ صبح صبح کون سا فارمولا لے آئے ؟
تھوڑا عام انداز میں سمجھائیں تو شاید مجھ جیسے موٹے ذہن والوں کے بھی کچھ پلے پڑے ۔
 
عرفان سعید

محفلین
یہ سب ہمارے سمجھ نہیں آیا ،

تھوڑا عام انداز میں سمجھائیں تو شاید مجھ جیسے موٹے ذہن والوں کے بھی کچھ پلے پڑے ۔
اتنا یاد رکھیں کہ آپ کا مثبت انڈیکس سید عمران سے زیادہ ہے۔
 
فلسفی

محفلین
میری طرف سے پھر جواب ہی سمجھیں!
:)
یعنی ہمیں یہاں کوئی نہیں سمجھائے گا ،
ہمیں خود ہی کچھ کرنا پڑے گا ،چلیں ٹھیک ہے ۔
ایک بات بتائے دے رہے ہیں ،
اگر سمجھنے کے دوران ہم سے کسی بھی قسم کی بھول ہوئی تو ہم ذمہ دار نہ ہووے گے ۔
 
Top