آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

Muhammad Qader Ali

محفلین
یہ لطیفے بہت پرانے ہوچکے ہیں۔ ان لطیفوں کی حیثیت لطیفوں جتنی ہے۔
ذوالفقار گھٹیا بڑا اچھل رہا تھا۔ بلکہ بریف کیس میں ثبوت لے کر لندن گیا تھا۔
کروا دیا اس نے کچھ؟؟؟؟:laugh:
اس سے پہلے عمران خان بھی گیا تھا ثبوت لے کر۔۔ کیا کرسکا وہ؟؟؟:laugh:
بڑے بڑے طرم خان لندن جاتے ہیں بھائی کے آگے ہاتھ پیر جوڑنے۔:bighug:

اچھا دل میں ہاتھ رکھ کر کعبہ کی طرف منہ کرکے رب الکعبہ کو گواہ بناتے ہوئے ایک بات بتائے؟
کہ کراچی میں بھائی کا بھتہ نہیں چلتا ہے

چند دن پہلے امام و مولوی احمد رحمۃ اللہ کو بھائی کے لوگوں نے گولی ماردی،، بس اتنا کہا تھا کہ
ہم اپنا کوائف نامہ الطاف حسین کی ایم کیو ایم کو نہیں دینگے اگر اتنا ضروری ہوتا تو حکومت پاکستان
باقاعدہ اعلان کرتی اور کورٹ میں ہم خود جمع کرادیتے۔
 
کاشفی

محفلین
1- قادری صاحب آپ جمعیت کے بانی مودودی(جس کو اس کا بیٹا غلط کہتا ہے ) ، موددی کے اسلام والا پاکستان چاہتے ہیں یا وہ اسلام جو حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور جس کی شریعت آخری نبی حضرت محمد مصطفی ٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ختم ہوئی اس اسلام کا غلبہ اس مملکتِ خداداد پاکستان( جس کے بانی قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ ہیں)میں چاہتے ہیں۔؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2- جماعتِ اسلامی پاکستان مخالف اور قائدِ اعظم مخالف جماعت ہے۔۔
جمعیت منافقوں کی جماعت ہے اس کا ہر ایک کارکن منافق ہے۔
کاش امریکہ دہشت گردوں پر ڈرون گرانے کے بجائے منصورہ پر ڈرون گرائے۔ اور منصورہ میں جمعیت کے ماضی کو نیست و نابود کر دے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
3 - آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

یہ عنوان ایک تعصب پسند شخص جو کہ تعصب پسند جماعت سے تعلق رکھتا ہوگا کی ذہنی اور دینی پسماندگی ظاہر کررہا ہے۔
الطاف حسین اور اسلام میں کوئی مقابلہ نہیں۔
الطاف حسین کو ایک دن مٹی میں مل جانا ہے جس طرح مودودی مٹی میں مل چکا ہے۔ اور جس طرح قاضی حسین اور منور حسین بھی مٹی میں ملے گا۔
جبکہ
اسلام ایک ضابطہ حیات ہے جو کہ رہتی دنیا تک قائم و دائم ہے۔ اس کی تعلیمات رہتی دنیا تک فلاح کا ذریعہ ہیں ان تعلیمات پر عمل کربنی نوع انسان دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہو سکتاہے۔۔
الطاف حسین اسلام کا ایک کارکن ہے۔الطاف حسین بھی اسلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق عمل کر کے آخرت میں کامیاب و کامران ہوسکتا ہے۔۔۔
اللہ رب العزت الطاف حسین اور پرویز مشرف سید کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ۔۔۔اور طالبان اور طالبان کے حامی ( یعنی اسلام اور پاکستان دشمن )کو نیست و نابود کرے۔۔آمین

اسلام اور الطاف حسین میں کائی مقابلہ نہیں۔ الطاف حسین ملتِ اسلام کا ایک کارکن ہے۔
ملتِ اسلام میں الطاف جس کا نام ہے
مردِ مومن ہے سراسر واقفِ انجام ہے
۔۔۔۔۔۔
4 - جماعتِ اسلامی لاکھوں مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث ہے۔ جماعتِ اسلامی جس کا بانی موودی تھا جو پاکستان اور قائدِ اعظم کا مخالف تھا اس کی تعلیمات پر عمل کرنے والے جمیعت کے کارکنان نے لاکھوں اردو بولنے اور بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو آپس میں لڑایا اور ان مسلمانوں کا غاضبوں کے ہاتھوں قتلِ عام کروایا۔ یہ ایک قاتل جماعت ہے۔
جماعتِ اسلامی آج بھی کراچی میں چھپ کرقتلِ عام کر رہی ہے جس کو فرقہ واریت اور لسانی فسادات کا نام دیتی ہے۔۔لیکن جماعت اسلامی کو ذلیل و رسوا ہی ہونا ہے۔
جماعتِ اسلامی نے کراچی کے معصوم لوگوں کو بہت وقوف بنایا ہے۔ لیکن جب کراچی کے لوگوں نے جمیعت کا بائیکاٹ کیا اور اپنی نمائندہ جماعت کے حق میں اپنا ووٹ دیا تو اس دن سے جماعتِ اسلامی نے افغان دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کراچی والوں کا سکون برباد کیا ہوا ہے۔
جمعیت اور طالبان دونوں ایک دوسرے کا عکس ہیں اور دہشت گردی کے دو روپ ہیں۔

جبکہ

الطاف حسین حق کا پیکر ہے۔۔ حق پرست ہے۔ مردِمومن ہے ۔
مندرجہ بالا تحریر کا مرکزی خیال۔:)
5 - پورے پاکستان کا معلوم نہیں لیکن کراچی کے لوگ قائدِ اعظم اور قائدِ ملت کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ۔ جہاں برابری ، مساوات ، عدل و انصاف اور اسلام کے اصولوں کا ہر جگہ بول بالا ہو۔ جہاں میرٹ کو فوقیت دی جاتی ہے۔ جہاں غیر مسلم بھی آزادی سے اپنے مذہب پر عمل کر سکتا ہو۔
کراچی کے لوگوں کو الطاف حسین کا یا کسی مولانا کا پاکستان نہیں چاہیئے ۔ نہ ہی امریکہ کا پاکستان چاہیئے ۔اور نہ سعودی عرب اور نہ ہی ایران کا پاکستان چاہیئے۔۔ اور نہ ہی دہشت گرد افغانیوں کا پاکستان( جہاں وہ چرس اور کلاشنکوف کا بزنس کرتے ہیں ) چاہیئے۔
ہمیں صرف قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا پاکستان چاہیئے۔
 
فاتح

لائبریرین

متفق۔
 
عاطف بٹ

محفلین
الطاف بھائی کا نہیں۔ متحدہ کا غلبہ کروانا چاہتا ہوں میں۔:)
ڈویل نیشنلٹی تو اور بھی بہت سوں کے پاس ہے۔ سپریم کورٹ نے دھکے دے کر نکالا ان کو اسمبلی سے۔:laugh:
الطاف بھائی کبھی بھی اسمبلی میں نہیں بیٹھے۔
انیس بھائی، الطاف حسین کے پاس دوہری شہریت نہیں بلکہ وہ صرف برطانوی شہری ہے۔ یقین نہ آئے تو اس بات کی تحقیق کرلیجئے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
1- قادری صاحب آپ جمعیت کے بانی مودودی(جس کو اس کا بیٹا غلط کہتا ہے ) ، موددی کے اسلام والا پاکستان چاہتے ہیں یا وہ اسلام جو حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور جس کی شریعت آخری نبی حضرت محمد مصطفی ٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ختم ہوئی اس اسلام کا غلبہ اس مملکتِ خداداد پاکستان( جس کے بانی قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ ہیں)میں چاہتے ہیں۔؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
2- جماعتِ اسلامی پاکستان مخالف اور قائدِ اعظم مخالف جماعت ہے۔۔
جمعیت منافقوں کی جماعت ہے اس کا ہر ایک کارکن منافق ہے۔
کاش امریکہ دہشت گردوں پر ڈرون گرانے کے بجائے منصورہ پر ڈرون گرائے۔ اور منصورہ میں جمعیت کے ماضی کو نیست و نابود کر دے۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
3 - آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

یہ عنوان ایک تعصب پسند شخص جو کہ تعصب پسند جماعت سے تعلق رکھتا ہوگا کی ذہنی اور دینی پسماندگی ظاہر کررہا ہے۔
الطاف حسین اور اسلام میں کوئی مقابلہ نہیں۔
الطاف حسین کو ایک دن مٹی میں مل جانا ہے جس طرح مودودی مٹی میں مل چکا ہے۔ اور جس طرح قاضی حسین اور منور حسین بھی مٹی میں ملے گا۔
جبکہ
اسلام ایک ضابطہ حیات ہے جو کہ رہتی دنیا تک قائم و دائم ہے۔ اس کی تعلیمات رہتی دنیا تک فلاح کا ذریعہ ہیں ان تعلیمات پر عمل کربنی نوع انسان دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہو سکتاہے۔۔
الطاف حسین اسلام کا ایک کارکن ہے۔الطاف حسین بھی اسلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق عمل کر کے آخرت میں کامیاب و کامران ہوسکتا ہے۔۔۔
اللہ رب العزت الطاف حسین اور پرویز مشرف سید کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ۔۔۔ اور طالبان اور طالبان کے حامی ( یعنی اسلام اور پاکستان دشمن )کو نیست و نابود کرے۔۔آمین

اسلام اور الطاف حسین میں کائی مقابلہ نہیں۔ الطاف حسین ملتِ اسلام کا ایک کارکن ہے۔
ملتِ اسلام میں الطاف جس کا نام ہے
مردِ مومن ہے سراسر واقفِ انجام ہے
۔۔۔ ۔۔۔
4 - جماعتِ اسلامی لاکھوں مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث ہے۔ جماعتِ اسلامی جس کا بانی موودی تھا جو پاکستان اور قائدِ اعظم کا مخالف تھا اس کی تعلیمات پر عمل کرنے والے جمیعت کے کارکنان نے لاکھوں اردو بولنے اور بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو آپس میں لڑایا اور ان مسلمانوں کا غاضبوں کے ہاتھوں قتلِ عام کروایا۔ یہ ایک قاتل جماعت ہے۔
جماعتِ اسلامی آج بھی کراچی میں چھپ کرقتلِ عام کر رہی ہے جس کو فرقہ واریت اور لسانی فسادات کا نام دیتی ہے۔۔لیکن جماعت اسلامی کو ذلیل و رسوا ہی ہونا ہے۔
جماعتِ اسلامی نے کراچی کے معصوم لوگوں کو بہت وقوف بنایا ہے۔ لیکن جب کراچی کے لوگوں نے جمیعت کا بائیکاٹ کیا اور اپنی نمائندہ جماعت کے حق میں اپنا ووٹ دیا تو اس دن سے جماعتِ اسلامی نے افغان دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کراچی والوں کا سکون برباد کیا ہوا ہے۔
جمعیت اور طالبان دونوں ایک دوسرے کا عکس ہیں اور دہشت گردی کے دو روپ ہیں۔

جبکہ

الطاف حسین حق کا پیکر ہے۔۔ حق پرست ہے۔ مردِمومن ہے ۔
مندرجہ بالا تحریر کا مرکزی خیال۔:)
5 - پورے پاکستان کا معلوم نہیں لیکن کراچی کے لوگ قائدِ اعظم اور قائدِ ملت کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ۔ جہاں برابری ، مساوات ، عدل و انصاف اور اسلام کے اصولوں کا ہر جگہ بول بالا ہو۔ جہاں میرٹ کو فوقیت دی جاتی ہے۔ جہاں غیر مسلم بھی آزادی سے اپنے مذہب پر عمل کر سکتا ہو۔
کراچی کے لوگوں کو الطاف حسین کا یا کسی مولانا کا پاکستان نہیں چاہیئے ۔ نہ ہی امریکہ کا پاکستان چاہیئے ۔اور نہ سعودی عرب اور نہ ہی ایران کا پاکستان چاہیئے۔۔ اور نہ ہی دہشت گرد افغانیوں کا پاکستان( جہاں وہ چرس اور کلاشنکوف کا بزنس کرتے ہیں ) چاہیئے۔
ہمیں صرف قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا پاکستان چاہیئے۔
کاشفی صاحب، آپ کا ایم کیو ایم سے کوئی نظریاتی تعلق ہے تو وہ اپنی جگہ لیکن اگر بات کرتے ہوئے آپ حقائق کو سامنے رکھ لیتے تو شاید آپ کی بات میں زیادہ وزن پیدا ہو جاتا۔
میں نہ تو سید مودودی کا پیروکار ہوں اور نہ ہی میرا جماعت اسلامی سے کوئی لینا دینا ہے مگر آپ کے مطابق کسی شخص کے بیٹے کا اگر باپ کی بات سے غیرمتفق ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ شخص حق پر نہیں تو سیدنا نوح علیہ السلام اور کنعان والے واقعے کو ذرا دوبارہ پڑھ لیجئے گا۔
کراچی کے رہنے والے بہت بہتر جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا کردار کیا ہے اور وہاں اس جماعت کی طرف سے کیا کچھ کیا جاتا ہے، لہٰذا اس پر بھی بحث کرنا وقت کا ضیاع ہوگا۔ الطاف حسین کتنے اسلام پسند ہیں، یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے۔
میں تو صرف اتنا جانتا ہوں کہ ضیاءالحق کی آشیرباد سے امریکی ڈالروں پر پلنے والی ہو جماعت اسلامی یا اسی جرنیل کی کرم نوازی سے بننے والی مغرب نواز ایم کیو ایم، ان دونوں جماعتوں نے اس ملک کو اتنا نقصان پہنچایا ہے کہ اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا۔
 
اچھا دل میں ہاتھ رکھ کر کعبہ کی طرف منہ کرکے رب الکعبہ کو گواہ بناتے ہوئے ایک بات بتائے؟
کہ کراچی میں بھائی کا بھتہ نہیں چلتا ہے

چند دن پہلے امام و مولوی احمد رحمۃ اللہ کو بھائی کے لوگوں نے گولی ماردی،، بس اتنا کہا تھا کہ
ہم اپنا کوائف نامہ الطاف حسین کی ایم کیو ایم کو نہیں دینگے اگر اتنا ضروری ہوتا تو حکومت پاکستان
باقاعدہ اعلان کرتی اور کورٹ میں ہم خود جمع کرادیتے۔

اچھا دل میں ہاتھ رکھ کر کعبہ کی طرف منہ کرکے رب الکعبہ کو گواہ بناتے ہوئے ایک بات بتائیے؟

کہ ساری دنیا میں ملاء کا بھتہ، زکواۃ خیرات، صدقات، فطرات کے نام پر نہیں چلتا ؟

بھائی ملاء سیاسی بازیگری میں اتنا آگے ہے کہ ساری دنیا ملاء کو بھتہ خوشی خوشی دیتی ہے۔ دنیاء ملاء کو بھتہ دینا بند کردے تو عالمی امن قائم ہوجائے گا :)
 
مودودی کی تو بات ہی نا کیجئے، وہ تو مرحوم ہوچکے۔ اب مودودی مرحوم تو الیکشن لڑنے سے رہے۔
سب جانتے ہیں کہ ملاء، مرحوم ملا کو کیش آؤٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بھائی یہ مردہ لوگوں کو جائیداد بنانا کوئی اچھا سیاسی عمل نہیں ۔

الطاف کا غلبہ یا قاضی حسین احمد کا غلبہ؟
 
خان صاحب، قاضی صاحب کب کے ماضی بن چکے۔ اب منور حسن ہے امیر۔
 
ویسے میرے خیال میں امت کا سوال کچھ اتنا غلط نہیں ابھی چند روز پہلے متحدہ کے رکن بابر غوری صاحب ٹی وی پر کہ رہے تھے کہ پاکستان کو ایک سیکولر ریاست ہونا چاہیے۔ اب اس کے بعد اگر امت اس طرح کا سروے کنڈکٹ کراتا ہے تو کیا غلط ہے؟
الطاف صاحب نہ صرف برطانیہ میں عیش کر رہے ہیں بلکہ اپنے رشتہ داروں تک کے لیے جائدادیں کھڑی کر رہے ہیں کیا کسی کو یا دہے کہ کاشف عباسی نے اپنے پروگرام میں جب یہ بات پروف کی تھی کہ لندن میں مسٹر الطاف حسین نے اپنے بھائی کے نام پر کروڑوں کی جائداد بنائی ہے تو ایم کیو ایم کے حیدر عباس رضوی اس بات کا کوئی جوب نہیں دے سکے تھے۔ اس سے کون انکار کرے گا کہ طالبان تو ایک بہانہ ہیں ایم کیو ایم ایک بائیں بازو کی تنظیم ہے جس کو مذہب کی بالادستی ہی قبول نہیں چاہے وہ پاکستانی طالبان کی انتہا پسندانہ نظریات ہوں یا کسی صورت میں بس مذہب نہیں ان کو سیکولر ازم چاہیے۔
 
میرا ایک اور سوال ایم کیو ایم کے حامیوں سے ہے کہ وہ ویڈیو ساری دنیا نے دیکھی ہے جس میں مسٹر الطاف پاکستان کے بدترین دشمن بھارت میں کھڑے ہو کر پاکستان کے قیام کو غلط قرار دے رہے تھے۔ اب چاہے اس بات کی کتنی ہی تاویلات متحدہ کے حامی حضرات پیش کر دیں لیکن کیا یہ عجیب و غریب بات نہیں کہ جو الطاف پاکستان کے قیام کا ہی مخالف ہے آج وہ پاکستان و نظریہ پاکستان کا علمبردار ٹھرایا جا رہا ہے؟؟ میرا مقصد ٹی ٹی پی کی حمایت نہیں ان لوگوں نے پاکستان میں بڑا ظلم ڈھایا ہے لیکن کیا ایم کیو ایم کسی طرح ان سے کم ہے؟
 
کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب، آپ کا ایم کیو ایم سے کوئی نظریاتی تعلق ہے تو وہ اپنی جگہ لیکن اگر بات کرتے ہوئے آپ حقائق کو سامنے رکھ لیتے تو شاید آپ کی بات میں زیادہ وزن پیدا ہو جاتا۔
میں نہ تو سید مودودی کا پیروکار ہوں اور نہ ہی میرا جماعت اسلامی سے کوئی لینا دینا ہے مگر آپ کے مطابق کسی شخص کے بیٹے کا اگر باپ کی بات سے غیرمتفق ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ شخص حق پر نہیں تو سیدنا نوح علیہ السلام اور کنعان والے واقعے کو ذرا دوبارہ پڑھ لیجئے گا۔
کراچی کے رہنے والے بہت بہتر جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا کردار کیا ہے اور وہاں اس جماعت کی طرف سے کیا کچھ کیا جاتا ہے، لہٰذا اس پر بھی بحث کرنا وقت کا ضیاع ہوگا۔ الطاف حسین کتنے اسلام پسند ہیں، یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے۔
میں تو صرف اتنا جانتا ہوں کہ ضیاءالحق کی آشیرباد سے امریکی ڈالروں پر پلنے والی ہو جماعت اسلامی یا اسی جرنیل کی کرم نوازی سے بننے والی مغرب نواز ایم کیو ایم، ان دونوں جماعتوں نے اس ملک کو اتنا نقصان پہنچایا ہے کہ اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا۔

عاطف بٹ صاحب میں آپ سے متفق نہیں۔ مودودی صاحب کے حق پر نہ ہونے کی بات نہ صرف اس کا بیٹا کرتا ہے بلکہ پاکستان میں موجود تمام فرقے کے مفتیانِ اپنا اپنا فقہ فتنہ ء مودودیت کے خلاف فتوے دے چکے ہیں۔ مودودی کے حق پر ہونے یا نہ ہونے کی بات کرنے سے بات فرقہ واریت کی طرف چلی جائے گی۔ اس لیئے میں مودودی کےمذہبی پہلو پر بات کرنے سے میں اجتناب کروں گا۔
ہاں مودودی کے ماننے والے شروع دن سے پاکستان دشمن ہیں۔۔۔ جمعیت کے دہشت گردوں نے اُردو اور بنگالی بولنے والوں کا قتلِ عام کیا ہے۔ جمعیت کے دہشت گردوں نے افغان دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کراچی اورپورےملک کے تعلیمی اداروں میں کلاشنکوف کلچر عام کیا ہے۔ اس لیئے جمعیت طالبان دہشت گردوں کا پاکستان بنانے کے خواہش مند ہیں کیونکہ انہیں قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ سے الرجی ہے۔

میں بھی صرف اتنا جانتا ہوں کہ پاکستان کو ایم کیو ایم یا ایم کیو ایم سے ہمدردی رکھنے والوں نے نقصان نہیں پہنچایا ہے۔ کن لوگوں نے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا ہے اس پر الگ بحث ہوسکتی ہے۔

فلحال ہمیں قائدِ اعظم کا پاکستان چاہیئے۔۔اور اُمید ہے کہ آپ بھی قائدِ اعظم کا ہی پاکستان چاہتے ہوں گے۔
 
علی خان

محفلین
اور جناب کیا الطاف بھائی ہی ڈیسائڈ کر سکتے ہیں۔ کہ قائداعظم کا پاکستان کونسا ہے۔ کیا یہاں اور لوگ نہیں کرسکتے ہیں۔ اور یہ کیا ضروری ہے۔ کہ ملا ہوگا تو وہ ضرور طالب سوچ بھی رکھتا ہوگا۔ اگر کوئی بندہ غلط ہے۔ تو کیا اس سے اسکا سارا خاندان بھی غلط ہو جائے گا؟
بھائیوں ! ضروری نہیں کہ ہر دھاڑی والا طالب ہے۔ اگر کوئی بندہ صیحح دین اسلام کی بات کرتا ہے۔ اور اسکی دھاڑی ہے تو کیا گناہ ہے۔ اور یہ ضروری ہے کہ بس اسکو طالب ہی ثابت کیا جائے۔ ٹھیک ہے کہ طالبان دہشت گردی کرتے ہیں۔ مگر یہاں یہ بھی تو دیکھوں کہ ہمارا دین اسلام کیا کہتا ہے۔ ہمیں ان پر عمل کرنا ہے۔ یہ دنیاوی زندگی تو آخرت کی زندگی کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے۔ ہمیں اس زندگی کو کامیاب کرنا چاہیئے۔ کیونکہ وہ ابد تک رہنے والی زندگی ہے۔ باقی بات رہی رزق کی تو رزق ہمیں نہ جماعت اسلامی نے دینا ہے اور نہ ہی ایم کیو ایم نے۔
اسلئے کوشش کریں کہ وہ بات کریں۔ جو ضمیر مانیں کہ ہاں یہی سچ ہے۔ جھوٹی بات کرنا اور پھر اس پر اڑ جانا یہ کوئی بہادری نہیں۔ بلکہ سچ بات کرنا یا کرنے والی کی بات کے ساتھ متفق ہونا یہی ایک اچھے مسلمان کی نشانی ہے۔
یہاں سب کو معلوم ہے ۔ کہ جماعت اسلامی کو کہاں سے فنڈ ملتے ہیں۔ یا پھر ایم کیو ایم کسطرح اپنا فنڈ اکھٹا کرتی ہے۔ کون اپنے مفاد کے لئے دہشت گردی کرواتا ہے۔
 
علی خان

محفلین
کبھی کسی نے سوچا ہے۔ کہ یہ سیاسی پارٹیاں کس طرح چلتی ہے ۔ یہ جو اتنا بڑا سیٹ اَپ ہوتا ہے۔ کیا یہ ایسے ہی چلتا ہے۔ نہیں جناب اس کے لئے بہت سارا پیسا درکار ہوتا ہے۔ اَب یہ انکا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔ کہیں پر چندہ کے نام پر اور کہیں پر بھتہ کے نام پر یہ لوگ پیسہ اکھٹا کرتے ہیں۔ اَب یہ سب حرام کی کمائی ہے۔اور حرام کی کمائی والے کسی بھی کام میں اللہ تعالی کبھی برکت نہیں ڈالتا ہے۔ جو پیسہ لوگوں کی خون اور بغیر رضامندی یا جھوٹ بول کر اکھٹا کیا جائے تو کیا آپ لوگوں کے خیال میں وہ صیحح ہے؟
 
الطاف بندہ ہے۔ بندے کا مقابلہ مذہب سے کرنا ایسا ہے جیسے اسلام کے مخالف کسی کو کافر قرآر دیا جائے ۔۔۔۔ الطاف حسین مسلمان ہے، اس کو اسلام مخالف قرآر دینے والے کیوں کفر کے فتوے لگارہے ہیں؟؟؟

ملاء بھتہ خوری بند کرو۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
اچھا دل میں ہاتھ رکھ کر کعبہ کی طرف منہ کرکے رب الکعبہ کو گواہ بناتے ہوئے ایک بات بتائیے؟

کہ ساری دنیا میں ملاء کا بھتہ، زکواۃ خیرات، صدقات، فطرات کے نام پر نہیں چلتا ؟

بھائی ملاء سیاسی بازیگری میں اتنا آگے ہے کہ ساری دنیا ملاء کو بھتہ خوشی خوشی دیتی ہے۔ دنیاء ملاء کو بھتہ دینا بند کردے تو عالمی امن قائم ہوجائے گا :)
غلط وقت پر غلط جگہہ ہاتھ مارا ہے،،
جنکو کو ملاؤں سے اتنی نفرت ہے تو اپناجنازہ اوبامہ سے پڑوانا۔
 
Top