جاسمن
لائبریرین
آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟
1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
10: ہوائی جہاز
11: ہیلی کاپٹر
12: بحری جہاز
13: باد بانی کشتی
14: پیڈل والی کشتی
15: موٹر والی کشتی
16: چپو والی کشتی
17: گھوڑا
18: خچر
19: اونٹ
20: گدھا
21: ہاتھی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
26: بھگی
27: ڈولی
28: پرام
29؛ ٹرائی سائیکل
30: واکر
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
33: ریل گاڑی کا انجن
34: مال گاڑی کی بریک
35: مال گاڑی کا بغیر چھت کا ڈبہ
36: مال گاڑی کا چھت والا مستطیل ڈبہ
37: کسی بھی ٹرین کی چھت پہ
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
39: اسکیٹ بورڈ
40: سکوٹر
41: ڈبل وہیل
42: سولو وہیل
43: چیئر لفٹ
44: لفٹ (ایلیویٹرز) پ
45:ایسکیلیٹرز
46: ٹریویلیٹرز (موونگ واک ویز)
47: ائس اسکیٹنگ
48: اسکیئنگ
49: سنو سلائیڈنگ
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
54: ریل گاڑی کے دروازے سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
55: مال گاڑی کی بریک سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
56: پیرا گلائیڈنگ
57: ہینگ گلائیڈنگ
58: یکہ
59: پولو کارٹ
60: واٹر سکوٹر
61: ڈبل ڈیکر بس
62: ٹرام
63: بجلی سے چلنے والی میٹرو ٹرین
نوٹ: اگر کوئی سواری اِس فہرست میں لِکھنے سے رہ گئی ہو تو بتا دیں۔۔۔
1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
10: ہوائی جہاز
11: ہیلی کاپٹر
12: بحری جہاز
13: باد بانی کشتی
14: پیڈل والی کشتی
15: موٹر والی کشتی
16: چپو والی کشتی
17: گھوڑا
18: خچر
19: اونٹ
20: گدھا
21: ہاتھی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
26: بھگی
27: ڈولی
28: پرام
29؛ ٹرائی سائیکل
30: واکر
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
33: ریل گاڑی کا انجن
34: مال گاڑی کی بریک
35: مال گاڑی کا بغیر چھت کا ڈبہ
36: مال گاڑی کا چھت والا مستطیل ڈبہ
37: کسی بھی ٹرین کی چھت پہ
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
39: اسکیٹ بورڈ
40: سکوٹر
41: ڈبل وہیل
42: سولو وہیل
43: چیئر لفٹ
44: لفٹ (ایلیویٹرز) پ
45:ایسکیلیٹرز
46: ٹریویلیٹرز (موونگ واک ویز)
47: ائس اسکیٹنگ
48: اسکیئنگ
49: سنو سلائیڈنگ
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
54: ریل گاڑی کے دروازے سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
55: مال گاڑی کی بریک سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
56: پیرا گلائیڈنگ
57: ہینگ گلائیڈنگ
58: یکہ
59: پولو کارٹ
60: واٹر سکوٹر
61: ڈبل ڈیکر بس
62: ٹرام
63: بجلی سے چلنے والی میٹرو ٹرین
نوٹ: اگر کوئی سواری اِس فہرست میں لِکھنے سے رہ گئی ہو تو بتا دیں۔۔۔