آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

میں نے خریدی تو نہیں البتا سالگرہ کے موقع پر تحفتا ملی ہے۔ جاوید چوہدری کی کتاب ’’ گئے دنوں کے سُورج ۔۔۔۔ چند انٹرویوز ، چند مضامین‘‘۔ بہت دلچسپ کتاب ہے۔
 
Top