تعبیر
محفلین
شاپنگ کے حوالے سے کچھ سوالات ہیں
کچھ زیادہ ہی ہو گئے کہ لکھنے بیٹھوں تو پھر بسس سسسسسسسسسسسس 
*شاپنگ کے لیے آپ زیادہ تو کہاں جاتے ہیں یعنی آپ کے پسندیدہ شاپنگ مالز
*کس قسم کی شاپنگز زیادہ تر آپ کرتی/کرتے ہیں
*خریداری لسٹ بنا کر کرتی/کرتے ہیں یا میری طرح اپنے دماغ پر بھروسہ کرتے/کرتی ہیں
*ایک ہی شاپ سے سب لینا پسند کرتے/کرتی ہیں یا گھوم پھر کر سب کچھ دیکھ بھال کر کرتے/کرتی ہیں
*شاپنگ صرف لسٹ تک ہی محدود ہوتی ہے یا جو پسند آیا وہ بھی اٹھا لیتے/لیتی ہیں
*شاپنگ مین اپ اپنی پسند کو ترجیح دیتے ہیں یا قیمت کو
window shopping میں کونسی دکانیں آپکو اپنی طرف کھینچتی ہیں
*شاپنگ اکیلے کرنا پسند ہے یا کسی اور کے ساتھ (کس کے ساتھ)
*جو دکاندار کہے وہی قیمت دینی چاہیے یا bargaining ضروری ہے۔
*کوالٹی ضروری ہے یا کوانٹیٹی (quality & quaintity)
* شاپنگ مین سب سے زیادہ کیا چیز بری لگتی ہے (دکاندار کا رویہ، دوسروں کا کہنا کہ جلدی کرو اس طرح کی چیزیں )
*مرد شاپنگ سے اتنا چڑتے کیوں ہیں
*آخری سوال گھر آنے کے بعد کیا تاثرات ہوتے ہیں۔
(کبھی خوشی کبھی غم والے تاثرات)