خربوزہ اور وہ بھی رات کے وقت ؟
مع السلام
میرے لیے بھی لیتے آنا![]()
فہیم بھائی میرا چائے پینے کو دل کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
کہوں تو نام لے دوں میں پھر ایک بار![]()
پھر پوچھ رہی ہو !
مع السلام
میاؤں میاؤں میاؤں !
مع السلام
تو پھر یہی طریقہ ہے کہ اپنی مدد آپ کے تحت آج چائے خود ہی بنالو اور خود ہی پی جاؤ![]()