بات تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔بھائی جی آپ نے ابھی تک کھانا کیوں نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین مارچ 25، 2009 #441 بات تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔بھائی جی آپ نے ابھی تک کھانا کیوں نہیں کھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیلے شاہ محفلین مارچ 25، 2009 #443 پتہ نہیں کیا نام تھا ایک بے فضول سا برگر کھا کر آیا ہوں ایویں پیسوں کا ضیاع ہوگیا
زینب محفلین مارچ 25، 2009 #445 ہاہاہا سلااااااااام تیلے بھائی کیسے ہیں کہاںہیں میں آپ کو بہت مس کر رہی تھی
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2009 #446 سب منہ دیکھے کی باتیں ہیں، غیر حاضری میں تو کبھی نہیں پوچھا تم نے۔
تیلے شاہ محفلین مارچ 25، 2009 #447 زینب نے کہا: ہاہاہا سلااااااااام تیلے بھائی کیسے ہیں کہاںہیں میں آپ کو بہت مس کر رہی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو کسی کو تو ہم بھی یاد رہے۔۔۔۔
زینب نے کہا: ہاہاہا سلااااااااام تیلے بھائی کیسے ہیں کہاںہیں میں آپ کو بہت مس کر رہی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو کسی کو تو ہم بھی یاد رہے۔۔۔۔
تیلے شاہ محفلین مارچ 25، 2009 #448 شمشاد نے کہا: سب منہ دیکھے کی باتیں ہیں، غیر حاضری میں تو کبھی نہیں پوچھا تم نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: سب منہ دیکھے کی باتیں ہیں، غیر حاضری میں تو کبھی نہیں پوچھا تم نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2009 #450 چائے پی پی کر ہی وزن 64 کلو کر لیا۔ اگر ساتھ میں کھا لیتیں تو 100 کلو تو ہو ہی جانا تھا۔
تیلے شاہ محفلین مارچ 25، 2009 #451 جیہ نے کہا: کلے ہی کلے ِ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ساتھ میں چپس اور پیپپسی بھی تھی۔۔۔۔۔
فیصل عظیم فیصل محفلین مارچ 25، 2009 #454 کہ گل کرے کوئی ۔ اب تو لوگ چائے میں کیلا ڈبو ڈبو کر کھاتے ہیں ہم جیسوں کو تو سمجھ ہی نہین آتی
تیلے شاہ محفلین مارچ 25، 2009 #455 سارہ خان نے کہا: لگتا ہے سیب سے کٹی کر لی ہے تیلے بھیا نے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ہا ہاں جی کبھی کبھی خرچہ کرلیتے ہیں فار اے چینج
سارہ خان نے کہا: لگتا ہے سیب سے کٹی کر لی ہے تیلے بھیا نے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہا ہا ہا ہاں جی کبھی کبھی خرچہ کرلیتے ہیں فار اے چینج
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 25، 2009 #459 ابھی چپس کھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور 3 کپ چائے پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدصابر محفلین مارچ 25، 2009 #460 شمشاد بھائی گاجریں منگوائیں بھی، پکوائیں بھی اور اب گاجر کے حلوے کی بجائے گجریلا کھا رہا ہوں۔ بڑا مزیدار ہے۔
شمشاد بھائی گاجریں منگوائیں بھی، پکوائیں بھی اور اب گاجر کے حلوے کی بجائے گجریلا کھا رہا ہوں۔ بڑا مزیدار ہے۔