آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

عسکری

معطل
ہوا کیا یا صبح بھی ہوا کھائی تھی اب پھر ہوا کھاؤں ہر اقت ایک سا کھانا مجھے اچھا نہیں لگتا
 

عسکری

معطل
اوہ جی کبھی کبھی لٹانا بھی پڑتا ہے آم ہر وقت آموں کو کھڑا رکھنا یا بیٹھانا اچھا نہیں ہوتا
 

شمشاد

لائبریرین
دال کھا رہا ہوں، بیچ میں قیمہ ہے مرغے کا، ساتھ میں سلاد، چٹنی اور آخر میں چائے آئے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top