آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو کہاں کا نمبر چاہیے، پاکستان کا، سعودیہ کا، امریکہ کا، بریطانیہ کا، جرمنی کا یا فرانس کا؟
 

حسن علوی

محفلین
واہ شمشاد بھائی آپکے 'ٹھنڈے ٹھار' سے تو پاکستان کی ریڑھی پر بِکنے والا 'شربت دلبہار' یاد آ گیا۔ کچھ اسی قسم کی آواز لگا رہا ہوتا ھے شربت والا بھائی، آؤ میرے بھائی شربت ھے دلبہار ٹھنڈا ٹھار، صرف دو روپے گلاس دو روپے میں۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin:
 

زین

لائبریرین
ارے بھائی میٹھے میٹھے سپنے کدھر دیکھنے کو ملتے ہیں‌۔رات کو مٹھائی کھاکر بھی میٹھے سپنے نہیں‌آتے۔
اور وہ چہل قدمی اور مٹر گشت کا آپ کا مشورہ ناقابل عمل ہے
 

زین

لائبریرین
بس دعا کرو کہ کم از کم ڈراؤنے خواب نہ آئے باقی میٹھے میٹھے سپنے بے شک نہ دیکھوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top