آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

زینب

محفلین
ابھی رکھے ہیں پا جی گرم کرنے جا رہی ہوں کہتے ہوں تو 2 چار سعودیہ کی طرف رخ کر کے کھا لیتی ہوں
 

زینب

محفلین
زردہ بھی پڑا ہوا ہے اج ختم بھی تھا اسی لیے بنا تھا۔۔۔۔مالٹےبھی ہیں پاکستانی:ُ اور پکوڑے بھی
 

شمشاد

لائبریرین
سگریٹ چھوڑ دیں کہ آپ کے گھر میں ایک چھوٹی سی گڑیا بھی ہے یا کم از کم گھر میں نہ پیا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top