آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی قہوہ بھی پی لیتا ہوں۔ اس میں چند ایک پتے پودینے کے ڈال کر پیئں تو اور بھی مزہ دیتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ایک مشورہ اور وہ یہ کہ سگار یا پائپ بھی پینا چاہیے آپ کو:rolleyes:

خاص کر جب بھی سوٹ پہنیں تو ضرور آپ سگار یا پائپ استعمال کریں۔
اور ساتھ میں اگر فلٹ ہیٹ کا استعمال بھی کریں تو کیا بات ہے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
سب تو خیر نہیں ہیں، چند ایک ہی ہیں۔ بلکہ بعض تو ایسے ہوں گے جنہوں نے زندگی میں کبھی چائے نہیں پی۔
 

زین

لائبریرین
ظاہر ہے بیس پچیس سال میں تو نہیں پیئں گے ۔
ویسے آپ کے دانت بھی آجکل کافی چمک رہے ہیں
 

زینب

محفلین
میں نے تو ابھی ناشتہ کیا ہے گوبھی والا پراٹھا کھایا اب لنچ میں‌کیا ہو گا پتا نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top