اللہ کرئے موسم اچھا ہی رہے اور رمضان بھی اچھا گزر جائے۔ یہ لوڈ شیڈنگ زیادہ تنگ نہ کرے آپ کو۔

آمین ! اللہ ہی رحم کرے ہم پہ ورنہ تو کوئی امید نہیں حکمرانوں سے۔۔۔۔![]()
لاحول ولا قوۃ
اب ابا کے بات کرنے پر بھی اعتراض ھے
![]()

آپ فریز کی ہوئی چیزیں نہ کھایا کریں نا۔۔فریش بنا کر کھایا کریں۔۔![]()
