میں اسوقت سوچ رہی ہوں کہ اپنی مدد آپ کے جزبے کے تحت خود ہی چائے بنا کر پی لوں ، کوئی فرشتہ تو آسمان سے اترنے نہیں والا![]()
اشٹاپو کھیلا ہے کبھی آپ نے، وہ کھلنا شروع کر دیں۔
[/URL][url=http://www.mysmiley.net]
[/URL][url=http://www.mysmiley.net]
[/URL]
[/URL]
[/URL]یہ اپنے دوست ہیں، چار پانچ ہزار سال پہلے تو یونان میں قیام پذیر تھے، آجکل کا معلوم نہیں کہاں رہ رہے ہیں، نکلے ہوں گے کہیں سیر و سیاحت کو۔