آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
پتہ نہیں کیوں۔۔گھر کے کام کرنے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔:( ابھی امی نے کہا بھی کہ مدد کرواؤ۔۔ لیکن بہانہ بنا دیا کہ سر میں درد ہے۔:p

میں سوچ رہی ہوں امیاں کتنی اچھی ہوتی ہیں۔:(
 

ماوراء

محفلین
ایسا کون سی سوچیں آ رہی ہیں حسن؟


میں تو سوچ رہی ہوں۔۔۔۔ کہ علی پور کا ایلی جو ہم نے محفل پر لکھا ہے۔ اس کا نہ ہی پہلا اور نہ ہی آخری سرا مجھے مل رہا ہے۔ :grin:
کچھ ارکان نے صفحہ نمبر بھی نہیں لکھا ہوا۔۔۔اب کیا ہو گا؟:(
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کیوں؟ اس کتاب کو وکی پر بھی منتقل کیا تھا کہ نہیں؟ اگر کیا تھا تو کس نے کیا تھا؟
 

ماوراء

محفلین
نہیں وکی پر ابھی منتقل نہیں کیا۔۔:(
اور مجھے کچھ پتہ نہیں چل رہا اس کا کہ پہلا صفحہ کہاں ہے۔۔۔چلو۔۔وہ تو مل ہی جائے گا۔۔ لیکن جنہوں نے صفحہ نمبر ہی نہیں لکھا۔۔اس کا کیا کریں گے۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں کیوں۔۔گھر کے کام کرنے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔:( ابھی امی نے کہا بھی کہ مدد کرواؤ۔۔ لیکن بہانہ بنا دیا کہ سر میں درد ہے۔:p

میں سوچ رہی ہوں امیاں کتنی اچھی ہوتی ہیں۔:(

لیکن سر درد دور کرنے کا نسخہ تو میں نے تمہیں بتایا ہوا ہے۔ اس پر عمل کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں وکی پر ابھی منتقل نہیں کیا۔۔:(
اور مجھے کچھ پتہ نہیں چل رہا اس کا کہ پہلا صفحہ کہاں ہے۔۔۔چلو۔۔وہ تو مل ہی جائے گا۔۔ لیکن جنہوں نے صفحہ نمبر ہی نہیں لکھا۔۔اس کا کیا کریں گے۔:(

یہ تو واقعی پریشانی والی بات ہے۔
اس کے تبصرے اور تجویز والے دھاگے پر بات کرتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
سر درد کا بہانہ بنایا تھا شمشاد بھائی۔:Ohno:

میں کل کچھ کرتی ہوں اسکا۔۔۔ اگر نہ ہوا کچھ تو میٹنگ بلاتی ہوں سب کی۔:mrgreen:
 

جیہ

لائبریرین
ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا البتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ کیا جیہ توبتہ النصوح کی پروف ریڈنگ کر دے گی؟ آدھی کتاب کی پروف ریڈنگ اعجاز انکل کر رہے ہیں۔
 
ماورہ اپیا یہ تو سوچنے سے نہیں کرنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ویسے اپنی دہشت گرد اپیا کہاں گم ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
کرنا تو جیہ نے ہے نا۔۔ میں نے صرف سوچنا ہے۔
شگفتہ کا یا تو کمپیوٹر خراب ہے یا انٹرنیٹ نہیں ہے۔ کوئی ایک مسئلہ ہے ان میں سے۔ اس لیے نہیں آ رہیں۔
 
اللہ ان کے حال پر رحم فرمائے۔ اب اپیا آجائیں تو سوچ رہے ہیں کہ رمضان کا مہینہ لائبریری کے لئے وقف کرتے ہیں۔ :)
 

ماوراء

محفلین
رمضان کے مہینے میں کام؟:eek:

نہیں واقعی لائبریری میں اس وقت کام کی سخت ضرورت ہے۔

میرے پاس کچھ فارغ دن ہیں۔۔ میں اتنے دن تک وہ کتابیں جو میری ٹیم نے لکھی ہیں، ان کو ٹھکانے لگانے کا سوچ رہی ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top