میری بات ہمیشہ گول کر جاتی ھیں بوچھی![]()
نہیں گول نہیں کرتی ، مجھے جواب نہیں سوجھتا ۔۔ سوچتی ہوں کچھ لکھتی ہوں مگر بعد میں بھول جاتی ہوں 
گورا بیٹھا ہوا ہے، میں سمجھا کہ کوئی گھوڑا بچ گیا تھا وہ بیٹھا ہوا ہے۔

سارہ بٹیا نے آپ کے لئے کسی دھاگے میں پیغام چھوڑا تھا اپیا کہ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔ کوئی خبر ہے ان کے پاس۔

