آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

تیشہ

محفلین
مجھے فون نہیں کر رہیں اور پلمبر کو آنے کا بول کے بھول گئیں


کرتی ہوں کسی رات ،، مجھے آپ سے نمبر لینا ہے جو آپ نے مجھے بتایا تھا سامان بھیجوانے کو ۔۔ آپ نمبر ، ایڈریس لکھ کر سامنے رکھ لیں ، ہوسکے تو لاہور کے ساتھ ساتھ اگر انکی کوئی برانچ اسلام آباد میں ہے تو انکا نمبر بھی چاہئیے مجھے ۔۔
انشااللہ، کرتی ہوں کسی روز ،۔ :battingeyelashes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top