آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بس ایک ہی لطیفہ، اور بھی تو سنانے تھے۔

جیسے کہ زرداری نے شاہ رخ خان کو فون کر کے پوچھا " ہیلو شاہ رخ انڈیا کا کیا حال ہے؟"

تو شاہ رُخ بولا " کبھی خوشی کبھی غم۔"

پھر شاہ رخ نے پوچھا " پاکستان کا کیا حال ہے؟"

تو زرداری نے جواب دیا " کبھی گولی کبھی بم۔"
 
کئی لوگوں نے آپ کو یاد کیا اگر پچھلے صفحات کھنگالیں۔ میں‌تو زیادہ تر شازیہ اپیا کو تنگ کرتا تھا کہ رابطہ ہو تو ہمارا سلام کہیں اپیا سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈش واشنگ میں ڈال کر یا پھر واشنگ مشین میں ہی ڈال کر کھنگال لیں۔

ویسے میں نے بھی مس کیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top