آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
چاکلیٹ ، جب میں بچی تھی تو مجھے بہت پسند تھی۔ بعض لوگ بوڑھے ہو کر بھی چاکلیٹ کھانا پسند کرتے:battingeyelashes: ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ہاں ہاں کیوں نہیں۔ چاکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہیں ۔ باجو نے ایک دفعہ لندن سے بھی چاکلیٹ کے دو ڈبے بجھوائے تھے اور تحفوں کے علاوہ۔ :)
 
جی آپ کے لئے تو ہم ضرور بھجوا دیں گے کہ آپ ہماری نظروں میں ابھی بچی ہی ہیں پر چھوٹو سرکار سے چھپا کر کھانے کا وعدہ کیجئے۔ ان کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ڈبل شکریہ سعود بھائی۔ ایک چاکلیٹ کے لئے اور دوسرے مجھے کم عمر کہنے کے لئے۔۔۔۔:happy:



مگر ٹھریں۔۔۔ کہیں بچی سے آپ کا مطلب دوسرا تو نہیں ۔۔۔۔۔ :mad::(
 

خوشی

محفلین
کچھ خاص بات نپہیں عندلیب ، نصیحت کرنے والے جب اپنے اعمال پہ نظر ڈالے بنا نصیحت کریں تو میرا دماغ گرم ہو جاتا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top