سوچ رہا ہوں کہ اب کوفی لے ہی آؤں۔
میر انیس لائبریرین دسمبر 19، 2009 #22 شمشاد نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ اب کوفی لے ہی آؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو کپ لانا
جیہ لائبریرین دسمبر 19، 2009 #24 چاکلیٹ ، جب میں بچی تھی تو مجھے بہت پسند تھی۔ بعض لوگ بوڑھے ہو کر بھی چاکلیٹ کھانا پسند کرتے ہیں
جیہ لائبریرین دسمبر 19، 2009 #26 ہاں ہاں کیوں نہیں۔ چاکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہیں ۔ باجو نے ایک دفعہ لندن سے بھی چاکلیٹ کے دو ڈبے بجھوائے تھے اور تحفوں کے علاوہ۔
ہاں ہاں کیوں نہیں۔ چاکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہیں ۔ باجو نے ایک دفعہ لندن سے بھی چاکلیٹ کے دو ڈبے بجھوائے تھے اور تحفوں کے علاوہ۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #27 جی آپ کے لئے تو ہم ضرور بھجوا دیں گے کہ آپ ہماری نظروں میں ابھی بچی ہی ہیں پر چھوٹو سرکار سے چھپا کر کھانے کا وعدہ کیجئے۔ ان کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
جی آپ کے لئے تو ہم ضرور بھجوا دیں گے کہ آپ ہماری نظروں میں ابھی بچی ہی ہیں پر چھوٹو سرکار سے چھپا کر کھانے کا وعدہ کیجئے۔ ان کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
جیہ لائبریرین دسمبر 19، 2009 #28 ڈبل شکریہ سعود بھائی۔ ایک چاکلیٹ کے لئے اور دوسرے مجھے کم عمر کہنے کے لئے۔۔۔۔ مگر ٹھریں۔۔۔ کہیں بچی سے آپ کا مطلب دوسرا تو نہیں ۔۔۔۔۔
ڈبل شکریہ سعود بھائی۔ ایک چاکلیٹ کے لئے اور دوسرے مجھے کم عمر کہنے کے لئے۔۔۔۔ مگر ٹھریں۔۔۔ کہیں بچی سے آپ کا مطلب دوسرا تو نہیں ۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #29 بچی کا مطلب تو ننھی سی بٹیا رانی ہوتا ہے، دوسرا تیسرا کوئی مطلب نہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #31 پارہ چڑھ جاتا تو ہم ٹھنڈے پانی کی پٹیاں بدل بدل کر نارمل کرنے کی کوشش ضرور کرتے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 19، 2009 #38 خوشی نے کہا: 2 دن سے دماغ ہی غصہ سوار ھے میٹھی بات کیسے کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجہ بتا دیں دل ہلکہ ہوجائیگا ۔۔ ویسے مین تو یہ سوچ رہی ہوں کہ اگر پیٹ بہ ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا مجھے کچن کی صورت دیکھنی نہیں پڑتی ۔۔۔
خوشی نے کہا: 2 دن سے دماغ ہی غصہ سوار ھے میٹھی بات کیسے کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجہ بتا دیں دل ہلکہ ہوجائیگا ۔۔ ویسے مین تو یہ سوچ رہی ہوں کہ اگر پیٹ بہ ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا مجھے کچن کی صورت دیکھنی نہیں پڑتی ۔۔۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #40 کچھ خاص بات نپہیں عندلیب ، نصیحت کرنے والے جب اپنے اعمال پہ نظر ڈالے بنا نصیحت کریں تو میرا دماغ گرم ہو جاتا ھے
کچھ خاص بات نپہیں عندلیب ، نصیحت کرنے والے جب اپنے اعمال پہ نظر ڈالے بنا نصیحت کریں تو میرا دماغ گرم ہو جاتا ھے