آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

فہیم

لائبریرین
صرف لالو کھیت ہی اتنا بڑا ہے کہ گھومنے میں ایک دن لگ جائے۔
تو سوچیں کے کراچی کتنا بڑا ہوا۔
اور پورا پاکستان تو پھر ماشاءاللہ سے کافی بڑا ہے۔
 

عسکری

معطل
زندگی ایک بارملتی ہے جسے رسک پر ڈالو تو کسی مقصد کے لیے ورنہ نہیں میں پاکستان کے لیے جنگ میں تو کام آ سکتا ہوں پر خود کش حملے میں مرنے کے لیے دستیاب نہیں ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top