لیکن یہاں سے پاکستان فون کرنا تو کوئی مسئلہ نہیں، جب جی چاہے ملاؤ، کال مل جاتی ہے۔
میں تو یہاں ہوںآپ اب کہاں ھیں
مجھے بتائیں کیا سوچنا ھے؟

سوچ سوچ کے میرا سر درد ہے اب میں سوچ رہی ہوں ،
ماورہ سے کہتی ہوں تم سوچو
میں چائے پی آؤں
ماورہ سوچو ۔۔ کون تھی وہ ؟![]()

میں بھی سوچ سوچ کر۔۔کچھ یاد نہیں آ رہا۔
سارہ سے پوچھیں۔۔شاید اسے یاد ہو۔
یہ بی ایس بی کی ہی نین ہیں شاید ، جب ظفری ، میں ،اور نین ہواکرتے تھے ، 

میں بھی سوچ سوچ کر۔۔کچھ یاد نہیں آ رہا۔
سارہ سے پوچھیں۔۔شاید اسے یاد ہو۔
echobyheart
