آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں۔۔۔ صبح کی کلاس لوں یا نہیں۔۔:(
اور سوچ رہی ہوں۔۔۔ اب سوؤ جاؤں۔۔ دو بج گئے ہیں۔ :(
 

ماوراء

محفلین
استانی کہاں کوئی؟ ابھی تو میں خود بچی ہوں۔

سوچ رہی ہوں۔۔ بھوک لگ گئی ہے۔۔کیا کھاؤں۔ صبح کے چار بجے کچن میں گئی تو امی نے اٹھ کر آ جانا ہے کہ اس وقت کیا ہو رہا ہے۔ :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top