آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ ابھی مزید دو گھنٹے سویا جائے۔ لیکن ظفری آنلائن ہیں تو کیوں ناں ان سے دو چار باتیں ہو جائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو مجھ سے کریں ناں جھگڑا ۔۔۔ کہ کل سے میرا بھی بہت جی چاہا رہا ہے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا ہو ۔اسی خیال سے ایک دو تلخ پوسٹیں کیں مگر یار دوست لحاظ مروت میں خیال کر گئے ۔ ;)


پروفیسر ظفری ، آپ کو دیر ہو گئی ، مجھے کل لڑائی کا ارادہ تھا ۔
ایسا کریں اختلافی فلو شیٹ پیش کریں تاکہ معلوم ہو کہاں کس کس اختلا ف پر لڑائی کے امکانات ہیں
۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو میں نے تو مذاق میں کہا تھا کہ لائبریری کے صفحے بانٹ دیتے ہیں، اور شگفتہ نے سچ مچ میں بانٹ دیئے۔
 

زینب

محفلین
کمال ہے ہر بندہ کچھ نا کچھ سوچ رہا ہے۔ایک میں ہوں جیس کی سوچنے والے مقام پے شیطان کا قبضہ ہے
 
کمال ہے ہر بندہ کچھ نا کچھ سوچ رہا ہے۔ایک میں ہوں جیس کی سوچنے والے مقام پے شیطان کا قبضہ ہے
تمہارے دماغ پر تمہارا اپنا ہی قبضہ؟؟؟ مجھے تو تم کہہ رہی تھیں کہ خالی دماغ تمہارا گھر ہوتا ہے۔۔۔ تو تم اپنے دماغ کو خالی نہ رکھا کرو نا ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top