آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

فہیم

لائبریرین
لیں آپ نے تو بجائے منانے کے اس کو لالچی بھی بناڈالا۔
اب تو اس نے واقعی رونا شروع کردینا ہے:grin:
 

خوشی

محفلین
گنوں کا موسم ھے کیا آج کل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ویسے کیا آپ جانتے ھیں کہ جٹ گنا تو نہیں دیتا مگر گڑ دے دیتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
گنے سردیوں میں ہی تو ہوتے ہیں اور کیا گرمیوں میں ہوں گے۔

اور آپ جٹ کی بات کر رہی ہیں حالانکہ کسان کی بات کرنی چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top