آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا

مجھے لگتا ھے آپ زیر زبر کا دھیان نہیں رکھتے تبھی غصہ کھا گئے ھیں
 

خوشی

محفلین
سوچ رہی ہوں آپ نے کیسے میری بات کو غلط سمجھ لیا کیونکہ میں تو خود یہاں گپ شپ کر رہی ہوں آپ کو ایسی نصیحت کیسے کر سکتی تھی اب آپ بتائیں اب چیٹنگ لکھتے زیر زبر لکھیں گے یا نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top