آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

خوشی

محفلین
یہاں تو یہی سوچ سکتی ہوں کہ آپ اچانک کہاں سے نکل آئے اور
امین فہیم کو یک دم نیند کیسے آ گئی
 

خوشی

محفلین
دوسرے دھاگے میں شمشاد جی کو غصہ ا گیا ھے حالانکہ وہ دھاگہ غصے والا بھی نہیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
ملائیں ہاتھ،
اس بات پر کہ ہم لوگ مل کر اچھے بھلے ٹھنڈے مزاج لوگوں کو بھی تپا سکتے ہیں:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا فائدہ، وہاں بھی یہی حرکتیں کرو گے تو چند دنوں کے بعد وہاں بھی بین ہو جاؤ گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top