آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا، کون ایس ایم ایس لکھتا ہے میڈم، وہ تو بس پاکستان جا کر ہم چھٹیوں پر ہو جاتے ہیں، نہ کوئی کام نا کاج ادھر کا ایس ایم ایس ادھر کردیا اور ادھر کا ادھر، پاکستان میں ایس ایم ایس آتے ہی بہت ہیں اور پھر سب کو یاد کرنے کا اک الیکٹرونک انداز بھی۔ دیکھئے اسی بہانے سب کو یاد کرلیا جاتا ہے۔ اپنا خیال رکھئے گا۔
ہاں وہ تو ٹھیک ۔۔ مگر سچ بتاؤں تو مجھے بہت کوفت ہوتی ہے ایس،ایم،ایس سے ۔۔ آپکو تو میں بےتکفی سے بول بھی دیتی ہوں ، اسی لئے بتارہی ہوں ۔۔ کوفت ہوتی ہے مجھے،
میرے نمبر کو لسٹ میں سے آؤٹ کردیا کریٰں تو کتنا ہی اچھا ہو ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ ابھی مجھے 500 کلومیٹر کا سفر کرنا ہے۔ اللہ خیر خیریت سے لے جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو میں کل رات کو نکلا تھا اپنے ایک دوست سے ملنے کےلیے۔ پروگرام تھا آج رات کو واپس چلا جاؤں گا لیکن انہوں نے روک لیا۔ اب انشاء اللہ کل رات واپس جاؤں گا۔
 
اچھی بات، دوستوں سے ملتے ہی رہنا چاہئے۔ میں لنڈن جانے کا سوچ رہا ہوں کافی عرصہ سے ادھر کا کوئی چکر نہیں لگا، مگر ویزہ کےلئے روم کون جائے؟
 

تیشہ

محفلین
اچھی بات، دوستوں سے ملتے ہی رہنا چاہئے۔ میں لنڈن جانے کا سوچ رہا ہوں کافی عرصہ سے ادھر کا کوئی چکر نہیں لگا، مگر ویزہ کےلئے روم کون جائے؟

ارے چھوڑئیے ناں کیا کرے گے لندن آکر ۔، دوستوں سے تو آپ رابطہ رکھتے ہی ہیں ،ٹیکیسٹ کرتے رہتے ہیں، کال بھی ہوتی رہتی ہے آپ تو یاد رکھتے ہیں ،
کیا کریں گے دوستوں کو مل کر ۔۔ ؟
 

تیشہ

محفلین
میں تیار ہونے کا سوچ رہی ہوں ہمسآئے گورے نے باربی کیو پے بلا رکھا ہے ،

Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
ہمارا بھی آج رات یہی پروگرام ہے کہ سمندر کنارے جا کر bbq کیا جائے۔

کیسا رہاآپکا بی بی کیو ۔۔؟ مجھے تو گرمی نے ستا مارا ہے :( بلکل موڈُ نہیں تھا مگر جانا ہی پڑا کہ منہ کے سامنے رہتا ہے نیبرز تو کوئی بہانہ ہی نہ سوجھ سکا :cool:
 

تیشہ

محفلین
بہت اچھا رہا، اس کے بعد 500 کلومیٹر کا سفر کر کے الحمد للہ بخیریت گھر پہنچ گیا ہوں۔

کل شام میں نے اپنی بڑ ی سس کو جدہ فون لگایا تو وہ لوگ بھی باربی کیو کرنے کو ساحل پے تھے ،
پتا نہیں انکی کیسی رہی مگر کچھ ہی دیر میں فیس بک پے تصویریں لگ جائےگی بھانجوں کی اور سس کی :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top