آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
cupboard صیح کرکرکر کے کچومر نکل گیا ہے :( تھک گئی ہوں ایک چائے کا کپ مجھے بھی بناکر دے جائیے۔۔
tired.gif
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گی۔ آپ ایسا کریں کہ دو گولیاں panadol کی کھائیں اور ایک کپ گرما گرم چائے پیئیں اور رضائی میں لیٹ جائیں۔
 

خوشی

محفلین
چائے کے علاوہ کوئی بات نہیں ہو سکتی کیا اس دھاگے میں ، میں بس یہی سوچ رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
چائے ایک بہترین مشروب ہے اور اگر دودھ میں ہی پتی ڈال لی جائے تو کیا ہی کہنے۔
 

فہیم

لائبریرین
میں تو وہ اپنا دھاگہ پڑرہا تھا۔
اس کو پڑھ کو کافی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے یاد دلائیے گا :( میں چھلیاں لے کرآئی ہوں سوچا تھا بھونُ کے چٹ پٹ کروں گی ،، روز یاد ہی نہیں رہتا :(
چھلی نے ایکسپائر ہوجانا ہے فریج میں پڑے ہوئے آج چوتھا دن ہوگیا ہے ۔۔۔ کل پرسوں تک اُسے کھانا ہے مجھے
:eat:
 

عثمان

محفلین
عنوان کے مطابق اس دھاگے پر ایک ہی منطقی بات لکھی جاسکتی ہے کہ میں اس وقت یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی اپنا
شہرت والا

ویسے اس دھاگے کی میں آپ کی پہلی پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ اپنی شہرت کو دل پر لے گئے تھے:rolleyes:

میں ایسی باتوں کی پرواہ ہی نہیں کرتا اور آپ کہہ رہے ہیں کہ دل پر لے گیا تھا۔ مجھے تو ویسے بھی یاد نہیں کہ کیا بات ہوئی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top