بوچھی آپ کو وہ پیغام نہیں ملاااااااااااااااااااااااااااااااحیرت ھے ملے جلے غصے کے ساتھ

ہاہاہاہا
اشاروں کو اگر سمجھو راز کو راز رہنے دوووووووووووووووووووووووووووووووووووووو![]()
میں سوچ رہی ہوں اس پیغام کو آُپ مس کر آئی ھیں
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آرہی کیسا پیغام ہے کس کے بارے میں ہے کہاں ہے میں ذرا چائے لے آؤں، پھر میں بھی سوچتا ہوں کہ کیا قصہ ہے؟
ڈھونڈ بھی دیتے ناں مجھے ۔۔![]()
میں کچھ نہیں سوچ رہی اس وقت۔۔۔