آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
چلیں کسی کا بھلا ہو گیا، اسی بہانے مناہل کا بھی بھلا ہو جائے گا کہ پہلے سے اچھا والا مل جائے گا۔

مل گیا موبائل
cheerleader.gif

ابھی لوسٹ پراپرٹی والوں کی کال آئی ہے کہ آکر موبائل لے جائیے ۔ مل گیا ہے ۔۔ بیسلڈن چلا گیا تھا بس کی سیٹ میں گرا ،
cheerleader.gif

ابھی نکلتی ہوں تو لے آتی ہوں ۔۔ مناہل نے سُننا ہے کہ مل گیا ہے تو یقینا اُسکا موڈ آف ہونا ہے وہ تو نئے کے خواب دیکھ رہی تھی ۔ ۔ ۔
birthday4.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کچھ لوگ ہیں جہاں میں
جو آتے ہی کام دوسروں کے

مبارک ہو باجو، اب سو پاونڈ بچ گئے ہیں جو اردو محفل کے کام آئیں گے۔

بڑی بات ہے باجو جو موبائیل گُما ہوا موبائیل مل گیا، پاکستان میں تو ہاتھ سے چھین کر لے جاتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
یہاں کوئٹہ میں کل ایک خاتون نے رکشہ ڈرائیور سے موبائل چھین لیا :)
 

تیشہ

محفلین
ابھی کچھ لوگ ہیں جہاں میں
جو آتے ہی کام دوسروں کے

مبارک ہو باجو، اب سو پاونڈ بچ گئے ہیں جو اردو محفل کے کام آئیں گے۔

بڑی بات ہے باجو جو موبائیل گُما ہوا موبائیل مل گیا، پاکستان میں تو ہاتھ سے چھین کر لے جاتے ہیں۔

جی ۔۔ :) واقعی بڑی بات ہے میں نے سوچا اب نا ملے گا شاید کوئی پیسنجر اُٹھا لے گیا ہوگا ۔۔ مگر پیسنجر کو ہی ملا ہے تو اُس نے اٹھاُ کر ڈرائیور کو دیا ۔۔ اور ڈرائیور نے لوسٹ پراپرٹی کو دیا ۔ ۔
مناہل کو بہت مایوسی ہوئی ہے کہ موبائل مل گیا ھے ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top