آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سوچ رہے کہ آپ سے پوچھیں کہ ایک لڑی شروع کی جائے جس میں
پہلا ممبر ۔۔۔ تین حرفی لفظ لکھے
دوسرا ممبر۔۔۔۔اس تین حرفی لفظ کے کسی بھی حرف سے چار حرفی لفظ لکھے۔
تیسرا ممبر۔۔۔۔دوسرے والے کے لفظ سے کسی بھی حرف سے پانچ حرفی لفظ لکھے۔

۔۔۔تین، چار اور پانچ کا چکر چلتا رہے۔۔۔
کچھ بہتر صورت ہے تو مشورہ دیجئیے۔
 
محمد عبدالرؤوف

یعنی کہ
پہلا ممبر: دور
دوسرا: وعدہ
تیسرا: عمارت
اسی طرح؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور میرے خیال میں اس کے علاوہ کہانی والا کھیل شروع بھی کیا جائے۔ جس میں ہر ممبر ایک ایک سطر لکھے۔
بالکل۔۔۔ یہ بھی ہم سوچ رہے تھے کہ بات سے بات کے نام سے ایک لڑی شروع کی جائے۔
ایک ممبر جو جملہ لکھے، اسے ہی آگے بڑھایا جائے۔
اب یہ کہانی کی صورت ہو یا ویسے ہی باتیں؟ اس بارے کیا کہتے ہیں آپ؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں، کہ تین عدد خواتین باورچی خانے گُھسی ہوئی ہیں اور ابھی تک چائے کا نام و نشان نہیں۔
 
Top