آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوچ رہے کہ دیوار کی خالی جگہ پوری کرتے کرتے دماغ خالی ہو گیا، اس میں کیا بھریں
خبردار جو کسی نے بھوسہ بولا۔!!
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل خالی رہنے دیں۔

وہ کہتے ہیں ناں :

عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تے موجاں ای موجاں
 
سیما علی

لائبریرین
جس راستہ سے بھی گزرو اپنا اچھا اثر چھوڑ کر گزرو
اگر اُس راستہ میں لوگ ہوں تو سلام اور مسکراہٹ،
اگر کوئی نہ ہو تو دعا اور اللہ کا ذکر کی عادت رکھو!!!!!!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور ہم دھوپ کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ یہاں لگاتار اس دن سے ہر روز ایک آدھ بار ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے جب سے ہمیں لگی ہے۔ پودوں کو پانی دینے کے جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں۔
ماشاء اللہ سے بہت پھول آئے ہیں پودوں پر۔ میتھی اور پالک پودینہ بھی اچھے خاصے ہو رہے ہیں۔
 
واہ واہ کیا بات ہے پودینہ پالک میتھی کی۔۔۔۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
نہیں منع نہیں۔ لیکن اگر پھر سے کچھ ہو گیا تو؟ مزید پوری تو کیا آدھی چوٹ بھی افورڈ نہیں کر سکتے ہم۔ آپ اندازہ ہی نہیں کر سکتے کہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہیں ہم:(
ابھی بھی کہہ رہا ہوں پارٹی کینسل کریں اور ہر چار چھ گھنٹے بعد پین کلر کھا کر سو جائیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی بھی کہہ رہا ہوں پارٹی کینسل کریں اور ہر چار چھ گھنٹے بعد پین کلر کھا کر سو جائیں
پین کلر سےبھی کچھ خاص فرق نہیں۔ پارٹی کینسل اس لئے نہیں کرنی کہ سب کا پروگرام خراب نہ ہو۔ البتہ اپنی ذمہ داریاں دوسروں کے حوالے کر دی ہیں۔
 
Top